کارپوریٹرسید متین کی فی الفوررہائی کاحکم

0 5

sddefault

ناندیڑ:17 ستمبر(ورق تازہ نیوز )اورنگ آباد مجلس عظمیٰ کے ایم آئی ایم کے کارپوریٹرسید متین کے ایم پی ڈی اے مقدمہ کی سماعت مکمل ہونے کے بعد آج انکافیصلہ آگیا ہے ۔اورجج نے ایم پی ڈی اے مقدمہ سے غلط بتاتے ہوئے انھیں مقدمہ سے بری کرتے ہوئے سید متین سے فی الفور رہائی کے احکامات دئےے ہیں۔اس مقدمہ میں سماج وادی پارٹی مہاراشٹر کے صدر جناب ابوعاصم اعظمی اور کارگزار صدر جناب سید معین صاحب نے اہم رول ادا کیاہے ۔

مزید تفصیلات کچھ دیر بعدپڑھئے۔۔۔۔۔