عمران پرتاپ گڑھی فاونڈیشن کے زیراہتمام ناندیڑمیں آل مراٹھواڑہ تقریری مقابلے کا کامیاب انعقاد

ناندیڑ:14 اکتوبر۔(نامہ نگار ) دینی مدارس کے طلبا کو پلیٹ فارم فراہم کرنے کی غرض سے بین الاقوامی شہرت یافتہ شاعر جناب عمران خان عرف عمران پرتاپ گڑھی نے آل انڈیا سطح پر دینی مدارس کے طلبا کے تقریری مقابلوں کا انعقاد کیا ہے ۔اسی سلسلے کی ایک کڑی کے طور پر مراٹھواڑہ سطح کا … Read more

فاشسٹ طاقتوں کے خلاف ملک ودستور کو بچانے کے لیے پاپولر فرنٹ آف انڈیا پوری طرح مستعد :محمد ثاقب

پونے،14اکتوبرّ(پی ایس آئی)پاپولر فرنٹ آف انڈیا کی ’’مسلم لیڈرس گیٹ ٹو گیدر‘‘ نامی ملک گیر مہم کے زیراہتمام گزشتہ کل بروز سنیچر ۱۳؍اکتوبر شام ۷؍بجے سٹی لان ہال کونڈہ پونے ۔ پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے مہمانِ خصوصی کے طور پر محمد ثاقب ریاستی صدرپاپولرفرنٹ آف انڈیا، کرناٹک نے پروگرام کی غرض وغایت اور حالات … Read more

जरा पुरुषांनीही समजून घ्यावे – ‘#MeToo’

-कल्पना पांडे (9082574315)मुंबई Kalpanasfi@gmail.com   ‘मी टू’ या आंदोलनाची सुरुवात अमेरिकेत टॅरना बर्क हिने ‘मायस्पेस’ या सोशल नेटवर्किंग साइटवर लैंगिक छळाच्या घटना व्यक्त केल्याने झाला. टॅरनाला एका 13 वर्षीय मुलीने तिचे लैंगिक शोषण झाल्याचे कळवल्यावर तिला काय म्हणावे हेच सुचत नव्हते, ती फक्त ‘मी टू’ म्हणजे माझ्यासोबत देखील असे घडले एवढेच बोलू शकली. 15 ऑक्टोबर … Read more

کیا جناح کی مہلک بیماری کا علم تقسیم ہند کو روک سکتا تھا؟

ریحان فضلٗ بی بی سی ہندی، دہلی انڈیا کے آخری وائس رائے اور پہلے گورنر جنرل لارڈ ماؤنٹ بیٹن کے ساتھ بانی پاکستان محمد علی جناح کی پہلی ملاقات چار اپریل سنہ 1947 کو ہوئی تھی۔ بات چیت شروع ہونے سے پہلے ایک ہلکا پھلکا لمحہ اس وقت آیا جب ایک فوٹو گرافر نے لیڈی … Read more

ملائیشیاآدھارکارڈ نمونے کواختیار کرنے کاخواہاں

سبسیڈیز کی درست ادائیگی کیلئے اقدام ‘ ملائیشیا کے وفد کی جاریہ ماہ کے اواخر میں آمد نئی دہلی ۔ 14اکٹوبر ( سیاست ڈاٹ کام ) ہندوستان کے آدھار اقدام سے متاثر ملائیشیا چاہتا ہے کہ اپنے قومی شناختی کارڈ سسٹم میں تبدیلیاں کریں ‘ تاکہ فلاحی اسکیموں اور سرکاری سبسیڈیز کی دو بار ادائیگی … Read more

لاتور میں ہیلمیٹ استعمال کی سخت پابندی ایک ماہ ملتوی کرنے کا مطالبہ.

لاتور(محمدمسلم کبیر) موٹر سائکل سواروں کو 16/ اکتوبر 2018 سے لاتور میں ہیلمیٹ استعمال کا لزوم ہوا ہے اور اس کی خلاف ورزی کرنے پر جرمانے کا اعلان کیا گیا. انسان کو موٹر سائکل حادثے میں سر,ہاتھ پیر,دماغ اورجسمانی ایذا پہنچتی ہے اور بعض وقت موت بھی واقع ہوتی ہے.اس لئے عوامی صحت اور مفید … Read more

فرائض کے بعدخدمت خلق بڑی عبادت ،اس سے دنیا و آخرت کی کامیابی یقینی

جمعیۃ علماء ہند کے کارکنان ومقامی ایم ایل اے نے سیلاب زدہ بیوہ خاتون کے مکان کا سنگ بنیاد، کوچین :14 ؍ اکتوبر(پریس نوٹ)پیغمبر دو عالم ﷺ نے فرمایا ساری مخلوق اللہ کی عیال ہے چنانچہ جو لوگ اللہ کے عیال کی خدمت کرتے ہیں اللہ ان پر اپنی عنایتیں نازل کرتا ہے ۔ فرائض … Read more

اولیائے کرام کی تعلیمات سے رشتہ استوار کرنا وقت کی اہم ضرورت: ڈاکٹر سیدفضل اللہ چشتی

روشن مسجد ،بھوانی پیٹھ ،پونہ کے ایک وسیع و عریض ہال میں عرسِ قادری و اشرفی کے ضمن میںایک عظیم الشان پروگرام کا کامیاب انعقاد پونہ۔14اکتوبر۔(محسن رضا ضیائی)روشن مسجد ،بھوانی پیٹھ ،پونہ کے ایک وسیع و عریض ہال میں عرسِ اشرفی و قادری کے ضمن میںایک عظیم الشان پروگرام کا انعقاد عمل میں آیا ،جس … Read more

راہول گاندھی کا HAL ملازمین سے خطاب- "رفایل آپ کا حق "

بنگلورو: راہول گاندھی نے ہفتہ کو بنگلور میں بھارتی ایرونٹکس لمیٹڈ (ایچ اے ایل) کے ریٹائرڈ اور موجودہ ملازمین سے ملاقات کی. جس میں انہوں نے کہا کہ رفایل آپ کا حق ہے. مودی حکومت پر الزام عائد کرتے ہوئے راہول نے کہا کہ آپ کے شعبہ پر طیارے بنانے کی صلاحیت پر شک کرتے … Read more

می ٹو مہم: نامور صحافی ونود دوابھی پھنسے

ممبئی: 14اکتوبر(ایجنسیز) می ٹو مہم روز بروز زور پکڑتی جارہی ہے۔ اس مہم کے ذریعہ کئی خواتین کام کی جگہ پر اپنے ساتھ پیش ا?ئے جنسی استحصال کے واقعات کو سامنے لاچکی ہیں ، جن میں کئی بڑے نام بھی شامل ہیں۔اب می ٹو مہم کے ذریعہ صحافتی دنیا کا ایک اور بڑا نام سامنےاآیا … Read more

ویسٹ انڈیز کی 10 وکٹ سے ہار، ہندوستان نے سریز 2-0 سے جیتی

حیدرآباد: ہندوستان نے دو ٹسٹ میچوں کی سریز کے دوسرے میچ میں ویسٹ انڈیز کو 10 وکٹ سے شکست دے دی ہے۔ اس طرح ہندوستان نے سریز 2-0 سے اپنے نام کر لی ہے۔ 🇮🇳🇮🇳 A clinical performance by #TeamIndia as they beat the Windies by 10 wickets to clinch the series 2-0. This is … Read more

’می ٹو‘ الزامات پر ایم جے اکبر کی تردید، قانونی کارروائی کی دھمکی

استعفیٰ کے خبروں کی تردید MJ Akbar issues statement, says he won’t resign as MoS MEA, will take “appropriate legal action”, blames political vendetta. Disappointing response from MJ #TimesUp #MeTooMovement — Minhaz Merchant (@MinhazMerchant) October 14, 2018 نئی دہلی: می ٹو #MeToo مہم کے تحت جنسی استحصال کے الزامات کے بعد چہار سو سے دباؤ … Read more

नाशिक – इंदिरानगर जॉगिंग ट्रॅकजवळ अज्ञात वाहनाने ७ मुलांना उडवले, १ ठार!

नाशिक :14 oct.येथील इंदिरानगर जॉगिंग ट्रॅकजवळ भीषण अपघात झाला आहे. एका अज्ञात वाहनाने ७ मुलांना धडक दिली. यात एका मुलाचा मृत्यू झाला असून इतर मुले गंभीर जखमी झाली आहेत. जखमी मुलांना जिल्हा रुग्णालयात उपचारासाठी दाखल करण्यात आले आहे. विशाल पवार (वय ११) असे मृत झालेल्या मुलाचे नाव आहे.इंदिरानगर परिसरातील १० ते १५ वयोगटातील मुले पहाटे … Read more

می ٹو تنازعہ میں پھنسے ایم جے اکبر نے دیا استعفی ؟

می ٹو کے تحت جنسی استحصال کے الزامات کا سامنا کر رہے مرکزی وزیر مملکت ایم جے اکبر کے استعفی دینے کی خبر آرہی ہیں ۔ سرکاری ذرائع کے مطابق، اکبر نے ای میل کے ذریعہ اپنا استعفی بھیجا ہے۔ واضح ہو کہ وہ اتوار کی صبح نائیجیریا کے دورے سے وطن واپس آٹے ہیں۔ … Read more

دہلی میں دن دہاڑے بینک ڈکیتی, دیکھئے سنسی خیز ویڈیو کلپ

نئی دہلی. نڈر مسلح ڈاکوؤں نے جمعہ کو دارالحکومت میں کارپوریشن بینک کی ایک شاخ میں حملہ کیا اور سنسی خیز طور سے اسے لوٹ لیا. جب کیشئر نے انھیں پیسہ دینے میں ہچکچاہٹ کی, تو اسے بھی شوٹ کر کے ہلاک کردیا. یہ واقعہ دوارکا کے چھاولا علاقہ میں تقریبا 3 بجے دن پیش … Read more

हिन्दी अख़बारों चैनलों से ग़ायब क्यों है अकबर पर लगे आरोपों के डिटेल

14 महिला पत्रकारों ने मुबशिर जावेद अकबर पर संपादक रहते हुए शारीरिक छेड़छाड़ के आरोप लगाए हैं। ये सारे लेख अंग्रेज़ी में लिखे गए हैं और अंग्रेज़ी की वेबसाइट पर आए हैं। हफिंग्टन पोस्ट, मीडियम, दि वायर, वोग, फर्स्टपोस्ट, इंडियन एक्सप्रेस। ग़ज़ाला वहाब, कनिका गहलौत, प्रिया रमानी, प्रेरणा बिंद्रा सिंह, शुमा राहा, प्रेम पणिक्कर, सुपर्णा … Read more

می ٹو: بات نکلے گی تو پھر دور تلک جائے گی

اِن الزامات میں کتنی حقیقت اور کتنا فسانہ ہے اِس کا اندازہ تو اُسی وقت ممکن ہے جب الزامات کی گہرائی سے تفتیش ہوگی۔ فیصل فاروق. ممبرا (تھانے) columnistfaisal@gmail.com نانا پاٹیکر کے خلاف سابق اداکارہ تنوشری دتا کے ذریعہ جنسی ہراسانی کا الزام عائد کئے جانے کے بعد جنسی ہراسانی کے خلاف ہندوستان میں شروع … Read more

اس پانچ سالہ بچی کے بالوں کی دنیا دیوانی

دنیا میں قابلیت کی کوئی کمی نہیں ہے لیکن جب سے سوشل میڈیا نے اپنی دائرہ وسیع کیا ہے تب سے روز بہ روز ہمارا سامنا ایسے ایسے لوگوں سے ہوتا ہے جن کی مہارت اور خصوصیت کو دیکھ کر ہم سب حیران ہو جاتے ہیں۔ فی الحال یہاں پر آپ کو ہم پانچ سال … Read more

اللہ کی تلوار: حضرت خالد بن ولیدؓ

خالد کو اذیت نہ دینا کیونکہ وہ اللہ کی تلواروں میں سے ایک تلوارہے جسے اس نے کفار کے خلاف میان سے نکالاہے۔ مولانامحمدطارق نعمان گڑنگی رسول اللہ ﷺ کے جلیل القدرصحابی حضرت خالد بن ولیدؓ ایک عظیم سپہ سالار اورایک عظیم فاتح تھے میدان جنگ میں ان کی مہارت تدبراورصف آرائی پرعقل دنگ رہ … Read more

"ورق تازہ” ویب سائٹ کے ناظرین کی تعداد ایک لاکھ 5 ہزار….

روزنامہ” ورق تازہ“ کے فیس فک پیج. ٹوئٹر ہینڈل ‘ٹیلی گرام چینل ‘گوگل پلس پیج کو لائک (like)اور فالو(Follow) کریں اور اپنے دوست احباب کو بھی invite کریں. ٹیلی گرام چینل فیس بک پیج ٹویٹر گوگل پلس ویب سائٹ لنک

داخلی سروے میں آئندہ انتخابات میں مہاراشٹر میں بی جے پی کو نقصان

ممبئی، 13 اکتوبر.(پی ایس آئی)بی جے پی کے ایک داخلی سروے کے بعد پارٹی کے اعلیٰ رہنماوں کی نیند اڑی ہوئی ہے۔بی جے پی کے زیر اہتمام کرائے گئے داخلی سروے میں آٹھ ارکان پارلیمنٹ اور 40 ایم ایل اے کے دوبارہ جیت حاصل نہیں کرنے کا اندیشہ ظاہر کیا گیا ہے۔ اس سروے میں … Read more

دو پولس اسٹیشنوں میں یوتھ کانگریس ورکرس کےخلاف مقدمات درج

ناندیڑ: 13اکتوبر(ورق تازہ نیوز) حکم امتناعی کی خلاف ورزی پر یوتھ کانگریس کے عہدیداران وکارکنان کے خلاف اردھاپور پولس اسٹیشن میں مقدمہ درج کیاگیا ہے ۔گزشتہ دنوں یوتھ کانگریس نے ناندیڑ-ناگپور ہائی وے پراردھاپور سے قریب بابا پٹرولول پمپ پر ایندھن کی قیمتوں کے خلاف زبردست احتجاج کیا تھا۔پولس کا کہنا ہے کہ پولس کی … Read more

جشن صدسالہ امام احمدرضا کانفرنس کا کامیاب انعقاد   

ناندیڑ:13؍اکتوبر(راست)12 اکتوبر بروز جمعہ بعد نماز عشاء مسجد الہی کے روبرو نزد فیمس فنکشن ہال مال ٹیکڑی روڈ ناندیڑ میں  جشن صد سالہ امام احمد رضا کانفرنس کا روح پرور و تاریخی  انعقاد تنظیم اصلاح المسلمین کی جانب سے عمل میں آیا ۔مولانا قاری عبدالرحمان صاحب ناظم جلسہ نے تلاوت کلام ربانی کے لئے قاری … Read more

اسمارٹ فون: اس دور کا سب سے بڑا فتنہ

از قلم: – مولوی شہاب الدین فاضل(منتظم ادارہ مرکزالعلوم ناندیڑ) حال ہی میں ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے،یورپ کے کسی ملک کی ویڈیو ہے، اس میں چھوٹے چھوٹے بچوں کو دکھلایا گیاہے، ان کے ہاتھوں میں تختیاں ہیں جن پر کچھ اس طرح کے نعرے لکھے ہوئے ہیں ’’ہمیں وقت دو‘‘ ’’ہمیں آپ کا پیار … Read more

مراٹھواڑہ کو فوری طور پر خشک سالی سے متاثرہ علاقہ قرار دیا جائے

ریاستی کانگریس کے لیڈران کی جائزہ میٹنگ میں اشوک چوہان کا مطالبہ اورنگ آباد:13اکتوبر۔(راست) ریاست میں خشک سالی کے جائزے کے لئے یہاں پر ہوئی ریاستی کانگریس کے لیڈران کی میٹنگ میں ریاستی صدر اشوک چوہان نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ مراٹھوڑہ کے لئے خشک سالی کا اعلان کرتے ہوئے فوری راحت … Read more

ہائی کورٹ کے فیصلے سے قصابوں کوبڑی راحت

رانچی :13اکتوبر ۔(ایجنسیز)بھارتی ریاست جھارکھنڈ میں میونسپل کارپوریشن کے ذبیحہ خانے سے ہی مٹن خریدنے سے متعلق مقدمے میں ہائی کورٹ نے کارپوریشن کے حکم پر روک لگا دی ہے۔خیال رہے کہ ‘جھارکھنڈ قریش تنظیم’ کی جانب سے عدالت میں عرضی داخل کی گئی تھی کہ میونسپل کارپوریشن نے بکروں کا ذبیحہ ‘سلاٹر ہاو¿ز’ میں … Read more

بھوپال عالمی اجتماع‘محکمہ ریلوے کے فیصلہ سے تشویش

بھوپال :13اکتوبر ۔(ایجنسیز)مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں ضلع کلکٹر سدام کھاڑے اور ان کی ٹیم آئندہ ماہ ہونے والا سالانہ عالمی تبلیغی اجتماع کی تیاریوں کا جائزہ لینے اجتماع گاہ پہنچے۔ امسال اجتماع سے واپس لوٹنے والے افراد کے لیے ریلوے کے ذریعے ٹرینوں میں اضافی کوچ مہیا کروانے سے انکار کے بعد اجتماع … Read more

پاپولر فرنٹ کے تعلیمی تقویتی پروگرام کی توسیع

نئی دہلی:13اکتوبر(ای میل)پاپولر فرنٹ ہمارے سماج کے حاشیے پر ڈالے گئے طبقات کی مکمل تقویت کے ذریعہ ملک کی تقویت کے لےے جدوجہد کرتی ہے۔ تعلیمی تقویت مکمل تقویت کی جانب ایک بے حد اہم قدم ہے۔ پاپولر فرنٹ ایک ایسے ہندوستان کی تعمیر کے لیے کام کر رہی ہے جہاں جہالت بالکل نہ ہو، … Read more