ناندیڑ میں 21 سالہ نوجوان کا قتل

ناندیڑ (ورق تازہ نیوز)2 نومبر کی رات تقریباً 1.30 بجے، 21 سالہ رتیش پاوڑے پر پاودے واڑی گاؤں میں کچھ لوگوں نے حملہ کر کے قتل کر دیا۔ان کے جسم پر 12 سے 13 زخم ہیں۔ موصولہ اطلاع کے مطابق پاودے واڑی گاؤں کا رہنے والا نوجوان رتیش پاوڑے (21) کل رات تقریباً ایک بجے … Read more

ریاست میں گیارہ دنوں تک زبردست بارش کی پیشگوئی،ان اضلاع کیلئے الرٹ جاری،پنجاب راؤ ڈکھ کا اشارہ

ممبئی:16/ ستمبر ۔ (ورقِ تازہ نیوز)ہم ستمبر کے وسط میں ہیں۔ اس وقت کچھ علاقوں میں بارش نے وقفہ کرلیا ہے۔ تو کہیں بوندا باندی ہو رہی ہے؟ تو آئندہ بارشیں کیسی ہوں گی؟ اس سلسلے میں ایک پیشین گوئی کی گئی ہے۔ ماہر موسمیات پنجاب راؤ ڈکھ نے بارش کی پیش گوئی کی ہے۔ … Read more

ناندیڑ ضلع کیلئے الرٹ جاری, جیکواڑی ڈیم سے کبھی بھی گوداوری میں پانی چھوڑا جاسکتا ہے

اورنگ اباد:8/ ستمبر ۔( ورقِ تازہ نیوز)جائیکواڑی ڈیم کنٹرول روم، پٹھن کے مطابق 07-09-2024 کو بوقت 18.00 بجے۔ جیکواڑی پروجیکٹ 94.5% صلاحیت سے بھر گیا ہے اور کیچمنٹ ایریا میں بارش کے پانی کی آمد اور اپ اسٹریم ڈیموں سے آنے والے بہاؤ کو دیکھتے ہوئے آئندہ کسی بھی وقت جیک واڑی ڈیم کے اسپل … Read more

رام گری راج کے رسول اللہ ﷺ کے شان اقدس میں گستاخی کے بعد ناسک میں کشیدگی

رام گری راج کے رسول اللہ ﷺ کے شان اقدس میں گستاخی کے بعد ناسک میں کشیدگی، مسلمانوں پر پتھراؤ پولس نے لاٹھی چارج کرتے ہوئے آنسو گیس برسائے۔ یہ معاملات بنگلہ دیش میں شیخ حسینہ کی حکومت کا تختہ پلٹنے کی عوامی فتح کے بعد سے شروع ہو چکے ہیں، پورے ملک میں بنگلہ … Read more

کریئر گائیڈنس و اسکالرشپ اورنیس پروگرام کا کامیاب انعقاد

اسلامک یوتھ فیڈریشن برانچ ناندیڑ کی جانب سے منعقد کیے گئے کریئر گائیڈنس و اسکالر شپس اویرنیس پروگرام میں جس کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا اور افتتاحی کلمات پرویز نادر، سیکریٹری آئی وائی ایف مہاراشٹر نے پیش کیے ، جس میں اسلامک یوتھ فیڈریشن کے قیام اغراض و مقاصد اور پروگرام کی غرض … Read more

اجیت ڈوبھال کی بین المذاہب کانفرنس

✍:پرویز نادر دہلی میں منعقدہ بین المذاہب کانفرنس جس میں انڈونیشیا کے مندوبین اور انڈیا سے علماء سو جو اجیت ڈوبھال کے گروپ کے خاص الخاص ہے شریک تھے ،اس بین المذاہب کانفرنس میں دو مذاہب ہندو دھرم اور اسلام زیر بحث ضرور تھے لیکن ہمیشہ قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈوبھال کو لگتا ہے … Read more

ٹوئٹر ٹرینڈ KnowMuhammad#(محمد کو جانو) میں شامل ہوں

ربیع الاول کے ماہ مبارک میں ویسے تو سیرت رسول ﷺ پر بہت سے پروگرام لیے جاتے ہیں جس میں پیارے نبی آخر الزمان حضرت محمد ﷺ کی مبارک سیرت کے مختلف پہلوؤں پر روشنی ڈالی جاتی ہے۔ اسوہ رسول ﷺ زندگی سے جڑے ہر شعبے میں انسان کی رہنمائی کرتا ہے۔ آقائے دو جہاں … Read more

سقوط حیدرآباد تاریخ کے آئینے میں پروگرام

سقوط حیدرآباد تاریخ کے آئینے میں پروگرامظلم و ستم کے باب جو کسی قوم کے خون سے لکھے گئے ہوں، اسے بار بار پڑھنا اور دہرانا صرف درد میں اضافے کا باعث ہوا کرتی ہے،لیکن یہ اس وقت ہوتا ہے جب اس قوم کو نقصان پہنچانے والے یا ظلم و ستم کرنے والی مخالف قوم … Read more

ریاست حیدرآباد کا خونی زوال 17/سیپٹیمبر 1948 ✍سید عمران ناندیڑ

آصف جاہی سلطنت کی داغ بیل نظام المک نے مغلیہ دور کے ایسے تاریخی موڑ پر رکھی تھی کے اورنگزیب عالمگیر کے انتقال کے بعد اُنکے وارثین مغلیہ سلطنت کو چلانے کی قابل نہیں رہے تھے اور سلطنت میں مرہٹے جاٹ سکھوں اور راجپوت کے فتنے سر اٹھا رہے تھے، نظام الملک اگر اپنے خود … Read more

ہریدوار میں Kidnapping ٹولی پکڑی گئی

(پرویزنادر)کچھ دنوں سے یہ افواہیں سوشل میڈیا پر گردش کررہی تھی کہ چھوٹے بچوں کے اغوا کے واقعات(کڈناپنگ) ہونے لگی ہے، جس سے شہریان میں کافی تشویش پائی جارہی ہے۔ لیکن مہاراشٹر میں مصدقہ ذرائع سے کوئی نیوز معلوم نہیں ہوئی لیکن ہریدوار میں ۲۸(28) لوگ جو سادھوؤں کے بھیس میں تھے گرفتار کیے گئے … Read more

ناندیڑ سمیت ریاست کے تمام اردوگھروں کیلئے ثقافتی کمیٹیوں کی تشکیل کافیصلہ

ناندیڑ :30جون۔( ورق تازہ نیوز)ناندیڑشہر میں مہاراشٹر کے پہلے اردوگھر کی تعمیر عمل میں آئے کئی سال ہوچکے ہیں لیکن سیاسی تعطل کے باعث آج تک اسکا افتتاح عمل میں نہیں آسکا ہے۔ لیکن اب ریاستی حکومت کے محکمہ اقلیتی امور نے 28جون 2021ءکو ایک جی آر جاری کرتے ہوئے ریاست مہاراشٹر کے تمام اردوگھروں … Read more

لاک ڈاؤن : اب ناندیڑ میں ڈرون کیمرے سے رکھی جائے گی پورے شہر پر نظر

ناندیڑ: (ورق تازہ نیوز) شہر ناندیڑ میں جاری 21 دن کے لاک ڈاؤن کے دوران شہر کے حساس علاقوں میں نظر رکھنے کے لئے پولس نے ڈرون کیمروں کے استعمال کا آغاز کردیا ہے. یہ ڈرون کیمرے روزانہ دوپہر 3 بجے کے بعد سے حرکت میں آئیں گے اور تقریباً 8 کلومیٹر تک کا علاقہ … Read more

ناندیڑ: دس سالہ لڑکی کیساتھ فحش حرکتیں‘ شیخ افروز اور شیخ حسین کو تین سال قید بامشقت کی سزا

ناندیڑ:16 مئی (ورق تازہ نیوز)دس سال کی لڑکی کو پارلے جی بسکیٹ کا پیکیٹ اور پچاس روپے کی نوٹ دے کر اسکے ساتھ فحش حرکتیں کرنے والے اور لڑکی کی والدہ کو گالی گلوچ دینے والے دو بھائیوں کو پانچویں ایڈیشنل سیشن جج شلپاتوڑ کر تین سال قیدبامشقت اور سات ہزار روپے جرمانہ کی سزاسنائی … Read more

ناندیڑ: دو بھائیوں نے مل کر نابالغ لڑکی کی عصمت ریزی کی

ناندیڑ:27اپریل ( ورق تازہ نیوز)پسماندہ ذات کی نابالغ لڑکی کانیلا گاوں میں دوبھائیوں نے جنسی استحصال کیا جس کے بعد دونوں کے خلاف پوسکا اور جنسی تشددو انسداد پسماندہ ذات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیاگیا ۔ پولس ذرائع کے بموجب ناندیڑ کے نیلاگاوں میں 24 اپریل کو شب ساڑھے نو بجے ایک نابالغ لڑکی … Read more

ناندیڑ:کارپوریشن کے صفائی ملازمین کی تنخواہ میں اضافہ

ناندیڑ:19 فروری ۔(ورق تازہ نیوز)شہر میں صاف صفائی کے کام کرنے والے صفائی مزدوروں کی تنخواہ اب 8ہزار684 روپے کے بجائے 11ہزار499 روپے کردی گئی ہے ۔ اس طرح کی اطلاع کل صفائی ملازمین کے تربیتی کیمپ میں دی گئی ۔شہر میں صاف صفائی کرنے کا کام آر اینڈ بی کمپنی کودیاگیا ہے ۔اس کمپنی … Read more

بیوی عاشق کے ساتھ فرار ‘ شوہر نے دو بچوں سمیت خودکشی کر لی

ماہور:( اکرم چوہان )تعلقہ ماہور کے سندھ کھیڑ پولس اسٹیشن حدود میں دل دہلادینے والی واردات رونما ہوئی۔باپ نے اپنے دو بچوں کوکھانے میں زہر دے کر جان سے مارد یا اسکے بعدخودبھی خودکشی کرلی ۔ کیونکہ اس شخص کی بیوی ایک ماہ قبل اپنے عاشق کے ساتھ اپنے دو بچوں کو چھوڑ کر فرار … Read more

ناندیڑ: 30کروڑ میں سے میونسپل کارپوریشن نے اب تک صرف 6 کروڑ کا ٹیکس وصول کیا

ناندیڑ:31جنوری ۔(ورق تازہ نیوز) ناندیڑ میونسپل کارپوریشن کے مختلف ٹیکسز کی بقایا رقم تقریبا 30 کروڑ تک پہنچ چکی ہے لیکن جاریہ مالی سال کے دوران صرف محکمہ پانی سپلائی نے اپنے ٹیکس کے چھ کروڑ روپے ہی وصول کیے ہیں۔ میونسپل کارپوریشن ذرائع کے مطابق مارچ آخر تک 15 تا 17 کروڑ روپے کی … Read more

ناندیڑ:گاڑی سمیت نقد30لاکھ روپے لے کرفرار ہونے والا کارڈرائیوررقم سمیت گرفتار

ناندیڑ:27جنوری۔(ورق تازہ نیوز)شہر میں 21 دسمبر کو وزیرآباد علاقے سے ایک گاڑی اورنقد 30 لاکھ روپے چوری ہوگئے تھے۔ اس معاملے میں ناندیڑ ضلع ایس پی سنجے جادھو نے موثر نمائندگی کرتے ہوئے ایک ملزم کو کل 26 جنوری کو مدھیہ پردیش سے گرفتار کرلیاگیا۔آج سہ پہرایس پی آفس میں منعقدہ پریس کانفرنس میں ایس … Read more

کوے سے سکیھیں گناہ چھپانے کا ہنر

ازقلم:-مولوی شہاب الدین فاضل (منتظم ادارہ مرکزالعلوم ناندیڑ) ہمارے سماج میں گناہوں کے تعلق سے مختلف طبقے اور نظریے کے لوگ پائے جاتے ہیں۔ (۱) ایک طبقہ تو وہ ہے جو گناہ کو گناہ سمجھ کر ظاہری و باطنی ، ہر طرح سے خود بھی بچنے کی کوشش کرتے ہیں اور دوسروں کو بھی بچانے … Read more

ناندیڑ:اقلیتی طلباءکی عمدہ تعلیم و تربیت میں نوبل اردو اسکول کا اہم رول :ڈی پی ساونت

کسم سبھا گروہ میں طلباءنے صلاحیتوں کا کیا مظاہرہ،ڈراموں ،نعت اور گیتوں کے ذریعہ طلباءنے سامعین کو کیا محظوظ ناندیڑ:23جنوری (ورق تازہ نیوز ) نوبل اردو پرائمری و ہائی اسکول انتظامیہ کی جانب سے کسم سبھاگرہ میں طلباءکا تہذیبی و ثقافتی پروگرام منعقد کیا گیا۔اس پروگرام میںمہمان خصوصی کے طورپر ایم ایل اے ڈی پی … Read more

ناندیڑسے زندہ شاہ مدار ؓ کے عرس میں شرکت کے لئے معتقدین کاقافلہ مکن پور روانہ

ناندیڑ:21جنوری( ورق تازہ نیوز)حضرت سید نا بدیع الدین شیخ احمد المعروف زندہ شاہ مدار ؓ دارلنور مکن پور شریف تعلقہ بلور ضلع کانپور ( یوپی) کاعرس جمادی الاول کی 15‘ 16اور17 مطابق 22‘23اور24جنوری کو منعقدہ ہورہا ہے ۔عرس مبارک میں ملک و بیرون ملک سے لاکھوں کی تعداد میں زائرین مکن پور کو آتے ہیں … Read more

 ناندیڑ اسلحہ ضبطی معاملہ: ملزم عرفان غوث کی ضمانت عرضداشت پر بحث جاری

ناندیڑ ممبئی :17جنوری(ورق تازہ نیوز)دہشت گردی کے الزامات کے تحت گرفتار ناندیڑ کے ایک مسلم نوجوان کی ضمانت عرضداشت پر ممبئی ہائی کورٹ میں گذشتہ کل سماعت عمل میںآئی جس کے دوران دورکنی بینچ نے سیشن عدالت میں قائم خصوصی عدالت سے مقدمہ کے تعلق سے رپورٹ طلب کی تاکہ مقدمہ کی سماعت میں ہونے … Read more

ناندیڑ:آئی ٹی آئی تا نیو مونڈھا سڑک پر لٹیرے کی دھوم‘ تین افراد کولوٹ لیا

ناندیڑ:16جنوری(ورق تازہ نیوز)شہر میں لوٹ مار ‘ چوری کی وارداتیں بڑھتی جارہی ہیں۔ شہر کے شیواجی نگرپولس اسٹیشن حدود میں رات آٹھ تا نو بجے کے درمیان جبری لوٹ مار کی تین وارداتیں رونما ہوئی ہیں۔ پولس ذرائع کے بموجب فریادی شیخ معین الدین ساکن وساوا نگر ناندیڑ 15 جنوری کو شب نو بجے اپنی … Read more

ناندیڑ:حمال پورہ میں نوجوان کوقتل کرنے کی کوشش

ناندیڑ:13جنوری(ورق تازہ نیوز)شہر کے حما ل پورہ وشنو نگر میں گزشتہ شام ایک نوجوان پر خنجر سے وار کرکے جان سے مارنے کی کوشش کی گئی ۔ شیواجی نگر پولس اسٹیشن ذرائع کے بموجب 11جنوری کوشام چھ بجے حمال پورہ وشنو نگر ناندیڑ میں فریادی بھگوان باپوراو¿ پانچال عمر35سال نے ملزم سے پوچھا کہ تم … Read more