تیلنگانہ: اب کانگریس نے بڑھایا ایم آئی ایم کی جانب دوستی کا ہاتھ ؛ جانیئے کیا ہے حکمت عملی!

نئی دہلی: 10 ڈسمبر 2018- تیلنگانہ میں رائے دہی مکمل ہوتے ہی تمام سیاسی پارٹیوں میں ہلچل مچی ہوئی ہے، ادھر ایگزٹ پولس کے سروے سے ظاہر ہوتا ہے کہ بھارتیہ جنتا پارٹی اور کانگریس کو دور دور تک اکثریت نہیں ملنے والی، اور TRS اور مجلس مل کر حکومت تشکیل دے رہے ہیں. جبکہ … Read more

راہُل گاندھی اور نائیڈو کے ساتھ کبھی اتحاد نہیں کروں گا: اویسی

نئی دہلی: آل انڈیا مجلس اتحاد مسلمین کے صدر اور لوک سبھا رکن اسدالدین اویسی نے آندھرا پردیش کے وزیر اعلی چندرا بابو نائیڈو پر سیاسی حملہ کرتے ہوئے ان پر بہت سنگین الزامات لگائے. آندھرا پردیش کے وزیر اعلی کو دھوکہ باز رہنما کہتے ہوئے، انہوں نے کہا کہ میں نے ان کی پیشکش … Read more

راہول گاندھی کا HAL ملازمین سے خطاب- "رفایل آپ کا حق "

بنگلورو: راہول گاندھی نے ہفتہ کو بنگلور میں بھارتی ایرونٹکس لمیٹڈ (ایچ اے ایل) کے ریٹائرڈ اور موجودہ ملازمین سے ملاقات کی. جس میں انہوں نے کہا کہ رفایل آپ کا حق ہے. مودی حکومت پر الزام عائد کرتے ہوئے راہول نے کہا کہ آپ کے شعبہ پر طیارے بنانے کی صلاحیت پر شک کرتے … Read more

صدر جمہوریہ, وزیراعظم اور کانگریس صدر کا مہاتما گاندھی کے یوم پیدائش پرخراج عقیدت

نئی دہلی:2اکتوبر۔۔۔۔۔ صدرجمہوریہ رام ناتھ كووند، وزیر اعظم نریندر مودی اور کانگریس صدر راہول گاندھی نے آج کو مہاتما گاندھی کے 150 ویں یوم پیدائش پرراج گھاٹ پہنچ کرانہیں خراج عقید پیش کیا۔ صدر كووندنے ٹویٹر پر تحریرکیا کہ گاندھی جی کی زندگی امن، بھائی چارہ اور ہم آہنگی کےاصولوں کیلئے وقف تھی۔ مہاتما گاندھی … Read more

دہلی آئے کسانوں پر لاٹھی چارج کی راہول گاندھی کی جانب سے مذمت

نئی دہلی۔۔۔۔کانگریس صدر راہول گاندھی نے مہاتما گاندھی اور سابق وزیراعظم لال بہادر شاستری کی سالگرہ پر دہلی آنے والے کسانوں پرپولیس کے ہاتھوں وحشیانہ لاٹھی چارج کی مذمت کی ۔راہول نےٹویٹر پر تحریر کیا کہ پُرامن طریقےسے دہلی آنے والے کسانوں کی وحشیانہ پٹائی سے بھارتیہ جنتا پارٹی کی2سالہ تقریب کاآغازہوا ۔اب کسان ملک … Read more

آج سے ’بی جے پی اقتدار چھوڑو‘ تحریک کا آغاز

باپو نے 75 سال قبل انگریزوں کے خلاف ’بھارت چھوڑو‘ تحریک چلائی تھی۔ ان کے نقش قدم پر چلتے ہوئے کانگریس صدر نے ’بی جے پی اقتدار چھوڑو‘ تحریک وردھا کے سیواگرام سے شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔1942 میں مہاتما گاندھی نے انگریزوں کے خلاف اپنا سب سے نتیجہ خیز سیاسی تحریک ’بھارت چھوڑو‘ … Read more

رافیل کیلئے ہندوستانی کمپنی کے انتخاب میں کوئی کردار نہیں، فرانس

نئی دہلی …. فرانسیسی حکومت نے کہا ہے کہ اس نے رافیل معاہدے کیلئے ہندوستانی صنعتی پارٹنرز کے انتخاب کیلئے حکومت ہند کو کوئی مشورہ نہیں دیا ۔ اسکا کہناہے کہ فرانسیسی کمپنیوں کو اس معاہدے کیلئے کسی بھی ہندوستانی فرم کو منتخب کرنے کی کھلی آزادی ہے۔ یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا … Read more

بی جے پی حکومت میں آمریت’’پیشہ‘‘ بن گیا ہے،راہول

دہلی۔۔۔۔کانگریس صدر راہول گاندھی نے بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت پر الزام لگاتے ہوئے کہا کہ چھتیس گڑھ میں کانگریس کارکنان پر ظلم ڈھاکر اس نے آمریت کی ایک اور مثال قائم کردی۔انہوںنے ٹویٹر پر تحریر کیا کہ نریندر مودی کی حکومت میں آمریت’’پیشہ‘‘ بن گیا ہے۔بلاسپور میں رمن سنگھ کی حکومت کی طرف سے … Read more