بھارت کی آسٹریلیا پر تاریخی جیت،ونڈے سیریز پر بھی کیا قبضہ

میلبورن: ٹیسٹ سیریز میں میزبان کنگاروؤں کو روند کر 70 سال میں پہلی بار آسٹریلیا میں تاریخ رقم کرنے والی بھارتیہ ٹیم نے اب 2-1سے ونڈے سیریز جیتنے کا ‘وراٹ کارنامہ ‘ کر دکھا یا ہے ۔ آسٹریلیا سے ملے 231 رنوں کے ہدف کا پیچھا کرتے ہوئے مہیندر سنگھ دھونی کی 6 چوکوں سے … Read more

بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدہ ور پیدا

قومی ،وطنی،ملی ذمہ داریوں اور قوم وملت کی تعمیر وترقی کیلئے بیش بہا خدمات انجام دینے والی شخصیت حضرت مولانا حافظ ندیم صدیقی صاحب دامت برکاتہم (صدر مہاراشٹرجمعیۃ علماءہند) محمد طیب ظفر 8668705379 ایک طرف مہاراشٹر اپنی تاریخ کے سب سے بڑےقحط و سوکھے سے گزررہا تھا تو دوسری طرف ملک کی سیاست نئی نئی … Read more

ناندیڑ: سسرال والوں نے بہوکوقتل کردیا

مرکھیل میں بھی ایک شادی شدہ کو جان سے مارنے کی کوشش ناندیڑ:10جنوری(ورق تازہ نیوز)ضلع میں دو خواتین سسرال والوں کی ہراسا نی کاشکار ہوئی ہیں جن میں سے ایک خاتون کوشوہر نے گلا گھونٹ کرقتل کردیا جبکہ دیگر ایک واقعہ میںایک خاتون کو جان سے مارنے کی کوشش کی گئی ہے ۔ ان دونوں … Read more

ناندیڑ:افتتاح سے قبل ہی اردوگھر کی مرمت و دیگر تعمیراتی کاموں کیلئے38لاکھ کابجٹ منظور

ناندیڑ:5جنوری(ورق تازہ نیوز)گزشتہ کئی مہینوں سے افتتاح کامنتظرمہاراشٹر کااولین اردوگھرکی مرمت و دیگر تعمیراتی کاموں کیلئے ریاستی حکومت کے محکمہ اقلیتی بہبود نے آج مزید38لاکھ سے زائد کافنڈمنظور کیا ہے ۔ ریاستی حکومت کے اقلیتی محکمہ فلاح وبہبود نے جی آر ناندیڑاردو گھر 2018 نمبر 194بتاریخ 5جنوری 2019ءجاری کرتے ہوئے کہا کہ ناندیڑشہر کے مدینتہ … Read more

اگسٹا معاملے میں وزیراعلیٰ کے الزامات چوری اور سینہ زوری کے متراداف: اشوک چوہان

کسانوں کی خودکشی، خشک سالی، وزیروں کی بدعنوانی، بھیماکوریگاؤں فساد اور سناتن سنستھا کے بارے میں بھی وزیراعلیٰ پریس کانفرنس بلائیں ممبئی: ریاست میں17 ہزار سے زائد کسانوں نے خودکشی کرلی ہے۔ وزیروں پر حد سے زیادہ بدعنوانی کے الزامات ہیں، ریاست میں خشک سالی سنگین صورت اختیار کرچکی ہے، بھیماکوریگاؤں فساد، سمبھاجی بھڑے، ملند … Read more

پھر تنازعات میں علی گڑھ یونیورسٹی: کیمپس میں مندر بنانے کی اٹھی مانگ

نئی دہلی : علی گڑھ مسلم یونیورسٹی ( اے ایم یو) میں ایک نے ایک نئے تنازعہ نے طول پکڑ لیا ہے ۔ تعلیم کے اس مندر میں اب بھگوان کے مندر کی سیاست نے جنم لیا ہے ۔ یونیورسٹی طلباء کے لیڈر اجے سنگھ نے مانگ کی ہے کہ کیمپس میں اگر مسلم ساتھی … Read more

صدام حسین کو امریکی فوجیوں نے کیسے گرفتار کیا؟ نئی تصاویر منظرعام پر آگئی!

عراق کے سابق صدر صدام حسین کی پھانسی کو بارہ سال مکمل ہونے پر ان کی گرفتاری سے متعلق نئی تفصیل منظرعام پر آئی ہے۔امریکی جریدے ایسکوائر نے ان کی گرفتاری کے لیے امریکی فوج کے آپریشن ’’سرخ صبح‘‘ ( ریڈ ڈان) کی یہ نئی تفصیل شائع کی ہے۔ امریکی فوجیوں نے عراق کے شمالی … Read more

وٹامن ڈی کی کمی سے لاحق ہونے والے امراض

وٹامن ڈی وہ اہم جز ہے جس کی کمی لوگوں کو کافی بھاری پڑسکتی ہے اور حیران کن بات یہ ہے کہ اکثر افراد اس کا شکار ہوتے ہیں۔ وٹامن ڈی ہمارے جسم میں کسی ہارمون کی طرح کام کرتا ہے اور کسی اور وٹامنز کے مقابلے میں وٹامن ڈی کے لیے تمام خلیات ایک … Read more

کیا سچن پائلٹ نے واقعی نریندر مودی کے پوسٹر پر کالک پوتی؟ » جانیئے وائرل پوسٹ کا سچ

"یہ وہی سچن پائلٹ ہے جو راجستھان میں وزیراعلیٰ بننے کا ہے جو مودی جی کے پوسٹر پر ان کے چہرے پر کالک پوت رہا ہے اس کو اتنا پھلاو کہ کل تک ہر ٹی وی چینل پر آ جائے.” اس پیغام کے ساتھ پوسٹر پر وزیر اعظم نریندر مودی کا منہ کالا کرتے ہوئے … Read more

محمد عربی  ﷺ کا نظامِ عدل ومساوات

حافظ محمد ہاشم قادری مصباحی جمشید پور آقاے نعمت محمد رسول اللہ ﷺ اللہ تعالیٰ کے آخری نبی ہیں۔رسالت کا سلسلہ آپ کی ذات پر ختم ہوتا ہے۔آپ ﷺ کے بعد کوئی نبی آنے والا نہیں ہے۔ سارے عالم کے مسلمانوں کا یہی عقیدہ ہے۔وہ شخص بڑا ہی بد نصیب ہے جو اس عقیدے سے … Read more

"اگر مودی وزیراعظم بنے تو بھارت چھوڑ دوں گا” جانیے شاہ رخ خان کے ٹویٹ کی سچائی

"کسی کو یہ شاہ رخ ہکلا نظر آئے تو بولنا کہ 5 سال ہونے کو آ گئے، ابھی تک بھارت کیوں نہیں چھوڑا ؟” – یہ پیغام فیس بک کا صفحہ آئی سپورٹ نریندر بھائی مودی بی جے پی (bjpalindia) (I Support Narendra Bhai Modi Bjp (bjpalindia ) کے ایک پوسٹ کا ہے. اسے سدرشن … Read more

اقبال کا شاہین نوجوان (بضمن یوم ولادت علامہ اقبال رح)

"ترے صوفے ہیں افرنگی ترے قالیں ہیں ایرانی. لہو مجھ کو رلاتی ہے جوانوں کی تن آسانی.” نوجوان کسی بھی قوم کا سب سے قیمتی سرمایہ ہوتے ہیں . کسی بھی قوم کی ترقی و تنزلی اور عروج و زوال میں اس قوم کے نوجوان کلیدی کردار ادا کرتے ہیں . فی زمانہ امّت مسلمہ … Read more

اصلی اور نقلی پرفیوم کی پہچان کے چند آسان طریقے

خواجہ مصدق رفیق‘کراچی پرفیوم لگانا ہرآدمی کو پسند ہے کیونکہ اس سے شخصیت میں ایک نکھار آتا ہے اور خاص کرگرمیوں میں پرفیوم کا استعمال بڑھ جاتا ہے لیکن اصلی اور نقلی پرفیوم میں فرق کرنا بھی اب مشکل نہیں رہا چند مختلف طریقوں کے ذریعے آپ اپنے پرفیوم کے اصلی یا نقلی ہونے کا … Read more

"ورق تازہ” ویب سائٹ کے ناظرین کی تعداد ایک لاکھ 5 ہزار….

روزنامہ” ورق تازہ“ کے فیس فک پیج. ٹوئٹر ہینڈل ‘ٹیلی گرام چینل ‘گوگل پلس پیج کو لائک (like)اور فالو(Follow) کریں اور اپنے دوست احباب کو بھی invite کریں. ٹیلی گرام چینل فیس بک پیج ٹویٹر گوگل پلس ویب سائٹ لنک

چھتیس گڑھ بی جے پی نے ہائی وے کو بہتر دکھانے کیلئے گجرات اور غیرملکی تصویروں کا استعمال کیا

چھتیس گڑھ بی جے پی نے 30 ستمبر کو نئی سڑکیں تعمیر کرنے کے لئے خود کی پیٹھ تھپتھپاتے ہوئے، تین تصاویر ٹویٹس کی اور انہیں عنوان دیا – ". # بڑھتا چھتیس گڑھ. "اعتماد سے ترقی کا سفر# विश्वास से विकास का सफर। #BadhtaChhattisgarh pic.twitter.com/5YkEcNs9Rm — BJP Chhattisgarh (@BJP4CGState) September 30, 2018 الٹ نیوز … Read more

ہندوستانی مسلمانوں کو مسلم پرسنل لابورڈ پر پورا اعتماد. سیف الدین سوز حقیقت سے پرے

محمد منصور عالم رحمانی سابق مرکزی وزیر سیف الدین سوز کے حقیقت سے پرے ایک بیان کے جواب میں ، جس میں انہوں نے یہ اظہار خیال کیا ہے کہ آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ عائلی قوانین کے تحفط میں غیر سنجیدہ اور غفلت کا شکار ہے۔ ۲۵ / ممالک میں تین طلاق ایک … Read more

وویک تیواری تو "ہندو” تھا پھر پولس نے اُسے کیوں قتل کیا؟ کیجریوال کا ٹوئٹ

لکھنؤ :ایپپل کمپنی کے ایریا منیجر وویک تیواری رات کو اپنے گھر لوٹ رہے تھے ان کے ساتھ گاڑی میں ان کے ساتھ کام کرنے والی (کلیگ) خاتون بھی موجود تھی اور انہوں نے فون پر اپنی اہلیہ کو بتایا تھا کہ وہ کلیگ کو گھر چھوڑ نے کے بعد ہی گھر پہنچیں گے۔ سفر … Read more

ایشیا کپ میچ 2: ہندوستان نے پاکستان کو 9 وکٹوں سے شکست دیدی

دبئی: ایشیا کپ کے سپر 4 مرحلے میں بھارت نے پاکستان کو چاروں شانے چت کرتے ہوئے 9 وکٹوں سے کامیابی حاصل کرلی۔ پاکستانی ٹیم ایک بار پھرروایتی حریف بھارت کے خلاف مکمل طور پر ناکام ہوگئی، پہلے بیٹنگ کے شعبے میں گرین شرٹس کی بیٹنگ لائن خاطر خواہ کارکردگی کا مظاہرہ نہ کرسکی تو … Read more

تین طلاق سے متعلق مودی سرکار کا آرڈیننس…..

تحریر: طاھر مدنی، جنرل سیکرٹری، راشٹریہ علماء کونسل تین طلاق سے متعلق جب سپریم کورٹ کا فیصلہ آیا تھا اور ایک ساتھ تین طلاق کو غیرقانونی قرار دیا گیا تھا تو کورٹ نے سرکار سے قانون بنانے کے لیے بھی کہا تھا. لیکن مرکزی سرکار کے وزیر قانون نے کہا تھا کہ کوئی قانون بنانے … Read more

ناندیڑ: موٹرسائیکل چوری کے تین واقعات

ناندیڑ:19ستمبر(نامہ نگار)ضلع کے ناندیڑ ہڈکو اور وشنو پوری کے علاوہ عمری شہر سے دو دنوں کے دوران تین موٹر سائیکلیںچوری ہوئی ہیں ۔عمری پولس اسٹیشن ذرائع کے بموجب شہر کے اسلام پورہ علاقہ سے گزشتہ دنوںں موٹرسائیکل چوری ہوگئی ۔ 13ستمبر کی درمیانی شب فریادی پٹھان نظام الدین بابوخان عمر 19 سال نے اسلام پورہ … Read more