اس پانچ سالہ بچی کے بالوں کی دنیا دیوانی

دنیا میں قابلیت کی کوئی کمی نہیں ہے لیکن جب سے سوشل میڈیا نے اپنی دائرہ وسیع کیا ہے تب سے روز بہ روز ہمارا سامنا ایسے ایسے لوگوں سے ہوتا ہے جن کی مہارت اور خصوصیت کو دیکھ کر ہم سب حیران ہو جاتے ہیں۔ فی الحال یہاں پر آپ کو ہم پانچ سال کی ایسی بچی کے بارے میں بتانے جا رہے ہیں جو راتوں رات انٹرنیٹ سنسیشن بن گئی ہے۔

اس لڑکی کا نام ہے میا افلالو شونیم جو کی اسرائیل کی رہنے والی ہے۔ اس بچی کے بال اتنے لمبے اور خوبصورت ہیں کہ آپ ان کے فین ہو جائیں گے۔ بچی کے انسٹا گرام اکاونٹ پر صرف 12 تصاویر ہیں لیکن اس کے باوجود ان کے 57 ہزار فالوورس ہیں

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading