اعظم گڑھ کے جُمّن میاں خوش!

تحریر: حافظ ثاقب اعظمی سوشل میڈیا کے ذریعہ اطلاع ملی کہ اترپردیش کی نام نہاد سیکولر پارٹی سپا اور بسپا کا 2019 چناؤ کیلیے گٹھ بندھن ہوگیا ہے، جس کو لیکر سوشل میڈیا پر خوشی کی کوئی انتہا نہیں ہے،بطور خاص اعظم گڑھ کی عوام کیلئے ۱۲/جنوری کا دن کسی تہوار سے کم نہیں لگ … Read more

ٹمل ناڈو میں اردو کا مستقبل

اسانغنی مشتاق احمد رفیقیؔ ٹمل ناڈو میں اُردو زبان کی بقا اور ترقی کی جدوجہد ایک مسلسل عمل ہے۔ یوں تو اُردو زبان پورے ہندوستان میں زبوں حالی کا شکار ہے۔ اُردو زبان اور اس سے جڑی ہمہ رنگی تہذیب کے اس زوال میں جہاں ارباب حکومت پوری طرح ملوث ہیں، وہیں اس کے نام … Read more

کانگریس کا اصل چہرا

کانگریس پارٹی ۱۸۸۵میں وجود میں آئی، آزادی سے قبل بھی اس نے کئی ادوار دیکھے، بعد میں بھی کئی قلابازیاں کھائی، ۱۹۴۷ء کے بعد ہندوستان پر ایک عرصہ تک اس نے حکومت کی۔ اب شاید زندگی کی آخر ڈگر پر کھڑی، بڑھاپے کی وجہ سے کپ کپارہی ہے۔ بحمداللہ شروع سے ہم کانگریس کی فتح … Read more

۔۔۔ یہ اندازِ مسلمانی ہے؟

کامران غنی صباؔ، مدیر اعزازی اردو نیٹ جاپان سوشل میڈیا پر مدارس کے فارغین ، علماء، فضلاء حضرات کو باہم دست و گریباں دیکھ کر کرب و اذیت کی ایک عجیب سی کیفیت پیدا ہو جاتی ہے۔ ایسا نہیں ہے کہ صرف مدارس کے فارغین ہی آپس میں دست و گریباں ہیں بلکہ سوشل میڈیا … Read more

مجھے تیرا محبت سے وہ ملنا یاد آتا ہے (اورنگ باد کے اشفاق احمد صاحب مرحوم کی یاد میں)

بقلم: محی الدین غازی اشفاق صاحب اچھا لکھتے تھے، اچھا بولتے تھے، اور بہت اچھا ملتے تھے، اچھا ملنا ان کی شخصیت کا سب سے نمایاں رنگ تھا، میں نے دنیا بھر کی بہت سی شخصیتوں سے ملاقات کی ہے، لیکن ایسا روح افزا اور ایمان افروز معانقہ مجھے بہت کم لوگوں کے یہاں ملا۔ … Read more

عبدالرحمان سوار الذھب: کار اصلاح سے محبت، اور منصب اقتدار سے بے نیازی

ایک طبیب لکھتا ہے: حج کا موسم تھا اور جمعہ کا دن تھا، میری ڈیوٹی حرم سے متصل ایک طبی مرکز میں لگی تھی، مجھے ہدایت ملی تھی کہ جمعہ کی فرض نماز ادا کر کے فورا مرکز پہونچوں وہاں بھیڑ بہت ہوگی، میں نماز بعد آیا تو واقعی مرکز بیماروں سے کھچاکھچ بھرا ہوا … Read more

می ٹو: بات نکلے گی تو پھر دور تلک جائے گی

اِن الزامات میں کتنی حقیقت اور کتنا فسانہ ہے اِس کا اندازہ تو اُسی وقت ممکن ہے جب الزامات کی گہرائی سے تفتیش ہوگی۔ فیصل فاروق. ممبرا (تھانے) columnistfaisal@gmail.com نانا پاٹیکر کے خلاف سابق اداکارہ تنوشری دتا کے ذریعہ جنسی ہراسانی کا الزام عائد کئے جانے کے بعد جنسی ہراسانی کے خلاف ہندوستان میں شروع … Read more

ہندوستانی تاریخ کا "غدار محل”

غدار غداری کر جاتے ہیں لیکن تاریخ انہیں معاف نہیں کرتی ان کو عبرت کا نشان بنا دیا جاتا ہے ۔ یہ محل جس کے کھنڈرات کی آپ تصویر دیکھ رہے ہیں آج سے تین سو سال پہلے انتہائی خوبصورت اور بہت بڑا محل ہوا کرتا تھا ۔ لیکن جیسے ہی اس محل کا مالک … Read more

وہ نغمے چھیڑ جن سے باغ میں اپنے بہار آئے!

جب کوئی ایسا قافلہ راہ سے بھٹک جاتا ہے جس کی منزل پر پہنچنے کی خواہش ہی نہ ہو اور جسے یونہی گھنے جنگلات او وحشت ناک تاریکیوں میں بھٹکتے رہنے میں ہی مزہ آنے لگے تو اس کا آخری انجام یہی ہوتا ہے کہ اسے وحشی درندے اچک لیتے ہیں اور اس کو اپنا … Read more

ہندستانی سیاست میں کماری مایاوتی ہونے کا مطلب کیا ہے؟

صفدر امام قادری سیاسی زندگی کے ہر موڑ پر مایاوتی نے جب جیسے چاہا اور جس سے چاہا سمجھوتے کیے یا وفاداریاں بدلیں مگر ان کے ووٹ کا تناسب بتاتا ہے کہ عوام کا ایک حلقہ ان کے ساتھ ہے، مگر کیوں؟ جیسے ہی مدھیہ پردیش، چھتیس گڑھ اور راجستھان کے انتخابات کے دن قریب … Read more

مسلم سماج اور ابرہی ذہنیت

محمد یاسین قاسمی جہازی 9871552408 امت مسلمہ کا دوسرا نام امت دعوت بھی ہے۔ شاید یہی وجہ ہے کہ امت کے ہر فرد میں دعوت کا کچھ نہ کچھ فطری جذبہ ضرور پایا جاتا ہے۔ اور اس جذبہ کی جتنی بھی تعریف کی جائے، کم ہے؛ کیوں کہ سابقہ امتوں میں دعوت و ارشاد کا … Read more