یہ دورِ ترقی ہے یا دورِ جہالت

ذوالقرنین احمد محترم حضرات آپ سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ اپنے گھر میں دین کو عملی جامہ پہنانے کی کوشش کریں آج کل جو لوگ حیا سوز، غیر اخلاقی، غیر شراعی حرام عوامل انجام دے رہے ہیں یہ کوئی اجنبی مخلوق نہیں ہے اور نہ ہی معاشرے سے الگ تھلگ ہے جو افراد حرام کاموں … Read more

معروف شاعر فیض احمد فیض کے یومِ ولادت 13 فروری کے موقع پر خصوصی پیش کش

محمد عباس دھالیوال مالیر کوٹلہ پنجاب اردوادب میں جب ترقی پسند تحریک سے وابستہ شعراء کا تذکرہ ہوتا ہے تو فیض احمد فیضؔ کا نام سرِ فہرست ابھر کرسامنے آتا ہے۔فیض کی پیدائیش ہندوستان کی تقسیم سے قبل سیالکوٹ موجودہ پاکستان میں 13 فروری 1911ء کو ایک معزز گھرانہ میںہوئی ،آپ کے والدچودھری سلطان محمد … Read more

اردو ہی ذریعۂ تعلیم کیوں ؟

فصیح اللہ نقیبؔ،اکولہ Mob. : 9075543241 اردو فرقہ پرستی کو فروغ دیتی ہے۔اردو غیر ملکی زبان ہے۔اردو نے پاکستان بنوایا۔اردو پاکستان کی زبان ہے۔اردو ہندی کی مخالفت کرتی ہے۔اردو ہمارے غلامی کے دور کی یادگار ہے۔اردو زندہ رہنے والی زبان نہیں ہے۔اردو اتنی دقیق زبان ہے کہ اس میں لکھنا بولنا سیکھنے کے لیے فارسی … Read more

ہاں میں ہندوستان ہوں۔۔۔!

نازش ہما قاسمی ہاں! میں ہندوستان ہوں… ہاں میں وہی ہندوستان ہوں، جہاں انسانوں کے باپ حضرت آدم علیہ السلام نے اپناقدم مبارک رکھا۔ مجھے ہزاروں سال پرانا ملک ہونے کاشرف حاصل ہے…یہاں قبل مسیح اشوک بادشاہ سے لے کر مغل فرماں روا بہادر شاہ ظفر تک مختلف بادشاہوں نے مجھ پر حکومت کی، کبھی … Read more

کیسا پیارا تھا پیارے نبیﷺ کا بچوں سے پیار

محی الدین غازی کیسا پیارا منظر تھا وہ جب پیارے نبی منبر پر کھڑے خطبہ دے رہے تھے، اتنے میں آپ نے دیکھا کہ ننھے منے حسن اور حسین دوڑتے پھدکتے منبر کی طرف آرہے ہیں، آپ کو خیال ہوا کہ دونوں بچے ٹھوکر کھاکر گر نہ پڑیں، آپ اپنی تقریر روک کر منبر سے … Read more

سوشل میڈیا کا ایک تکلیف دہ پہلو

✍ محمد عامر عثمانی ملی محترم قارئین ! سوشل میڈیا باالخصوص واٹس ایپ میں جہاں بہت ساری سہولتیں ہیں جس سے استفادہ کرتے ہوئے لوگ اپنے کاموں کو آسان سے آسان تر بنارہے ہیں، مطلب یہ کہ بعض لوگوں کے حق میں یہ بڑا مفید ثابت ہورہا ہے، جبکہ ایک طبقہ کے لیے تکلیف کا … Read more

بادشاہ اکبر الہ آباد شہر کے ہیرو یا پریاگ کے ویلن ؟

بقلم: مولانا عظیم اللہ صدیقی قاسمی موجودہ بھارت میں تاریخ میں دروغ گوئی کی آمیزش کوئی نئی بات نہیں ہے ،کچھ سالوں سے یہ ایک وبا کی شکل اختیار کرچکی ہے ۔ قدیم استعماری حکومتوں کے طرح جھوٹا پروپیگنڈا اور تاریخ و معاشرت کے ساتھ چھیڑ چھاڑ ایک ایسا نسخہ ہے جسے بڑی کامیابی سے … Read more

اقبال کا شاہین نوجوان (بضمن یوم ولادت علامہ اقبال رح)

"ترے صوفے ہیں افرنگی ترے قالیں ہیں ایرانی. لہو مجھ کو رلاتی ہے جوانوں کی تن آسانی.” نوجوان کسی بھی قوم کا سب سے قیمتی سرمایہ ہوتے ہیں . کسی بھی قوم کی ترقی و تنزلی اور عروج و زوال میں اس قوم کے نوجوان کلیدی کردار ادا کرتے ہیں . فی زمانہ امّت مسلمہ … Read more

مجھے تیرا محبت سے وہ ملنا یاد آتا ہے (اورنگ باد کے اشفاق احمد صاحب مرحوم کی یاد میں)

بقلم: محی الدین غازی اشفاق صاحب اچھا لکھتے تھے، اچھا بولتے تھے، اور بہت اچھا ملتے تھے، اچھا ملنا ان کی شخصیت کا سب سے نمایاں رنگ تھا، میں نے دنیا بھر کی بہت سی شخصیتوں سے ملاقات کی ہے، لیکن ایسا روح افزا اور ایمان افروز معانقہ مجھے بہت کم لوگوں کے یہاں ملا۔ … Read more

ہم بھی اگر "سچّے” ہوتے…!!

ہیلو! ہاں جی میں ہی بول رہا ہوں.. جی فرمائیے نا.. اوہ!! معاف کرنا جناب…آپ کا کام نہیں کر سکتا… اِس وقت کافی مصروف ہوں میں… (حالانکہ پیر پسارے پلنگ پر دراز ٹی وی دیکھنے میں مگن ہیں) دوستو اسطرح کے کئی واقعات آپ کی نظروں سے گزرے ہوںگے… آج کل ہماری طرح کا کوئی … Read more

چائے کے نقصانات

چائے پانی کے بعد پوری دنیا میں دوسرے نمبر پر پیا جانے والا مشروب ہے۔ چھوٹے، بڑے، مرد، عورتیں سب ہی بڑے شوق سے اسے استعمال کرتے ہیں اور یہ مشروب تقریبا ہر محفل میں پیش پیش رہتا ہے۔ میڈیا پہ بھی دن رات اسکی خوب مشہوری کی جاتی ہے اور اسکی افادیت کو لیکر … Read more

کالے منہ ہوگے کل انکے سائیں کے دربار

اللہ نے تمام تر مخلوق میں انسان کواشرف المخلوقات کا‌درجہ دیا اور بے شمار نعمتیں انسان کیلئے مہیا کردی جس میں سب سے افضل نعمت اللہ تعالیٰ نے ایمان کی دولت سے مسلمان کو نوازا دنیا کی عیش و عشرت، عہدے، وزارت، حسن جمال، مال و دولت، یہ سب فانی ہے یہ تمام چیزیں اللہ … Read more

الہ آباد سے پریاگ راج تک

ہندوستان کے چند نام نہاد اور بکاؤ صحافی یہ غلط الزام دھرتے ہیں کہ مسلمان بادشاہوں نے یہاں کی تہذیب و تمدن کو مسخ کیا ہے اور یہاں کے شہروں کو اسلامی نام سے موسوم کر دیا ہے یہ سراسر مبنی بر جہالت اور مبنی بر سیاست ہے، ان دلالوں کو پتا ہونا چاہیے کہ خسرو اور اکبر الہ آبادی کی جائے پیدائش کا نام قدیم زمانے سے الہ آباد اور پریاگ ہر دو استعمال ہوتا چلا آ رہا ہے،

آپ ڈائس پر کیوں بیٹھیں؟

ڈائس کی مروجہ شکل دراصل "اونچ نیچ تہذیب” کی یادگار ہے، یہ اس سوچ کا اظہار ہے کہ پنڈال میں موجود کچھ لوگ باقی سب لوگوں سے زیادہ احترام کے مستحق ہیں، چنانچہ ان کو با ادب اور با لقب ڈائس پر بیٹھنے کی دعوت دی جاتی ہے۔ مقرر بھی اپنی تقریر کے آغاز میں … Read more

صحابہ سے محبت دین حق کی خشتِ اول ہے !

مولانا عبدالرشیدطلحہ نعمانی آغاز اسلام ہی سے امت کے درمیان ایک طبقہ ایسا رہاہے جو اختلاف کو عام کرنے ،نفرتوں کوپھیلانے اور شورشوں کو ہوادینے میں یہود بے بہود کے قدم بہ قدم،منافقین کی روش پراپنی سازشی کارروائیوں میں مصروف ومشغول ہے ۔”بدنام اگر ہوں گے تو کیا نام نہ ہوگا” کے عین مصداق اس … Read more

مسلم لڑکیوں کے خلاف آر ایس ایس کی”ریپ یوگ”مہم

تحریر : غلام مصطفےٰ نعیمی مدیراعلیٰ: "سواد اعظم” دہلی gmnaimi@gmail.com زمانۂ جاہلیت میں حکمراں قوم کے افراد محکوم قوم کے مرد وخواتین کے ساتھ جو سلوک کرتے تھے وہ تاریخ کے صفحات میں درج ہے. یہاں ہم چند صورتیں بیان کرتے ہیں: 🔹 کچھ مَردوں کو قتل کردیا جاتا تاکہ ان کے انجام کو دیکھ … Read more

اللہ کی تلوار: حضرت خالد بن ولیدؓ

خالد کو اذیت نہ دینا کیونکہ وہ اللہ کی تلواروں میں سے ایک تلوارہے جسے اس نے کفار کے خلاف میان سے نکالاہے۔ مولانامحمدطارق نعمان گڑنگی رسول اللہ ﷺ کے جلیل القدرصحابی حضرت خالد بن ولیدؓ ایک عظیم سپہ سالار اورایک عظیم فاتح تھے میدان جنگ میں ان کی مہارت تدبراورصف آرائی پرعقل دنگ رہ … Read more

ہندوستانی تاریخ کا "غدار محل”

غدار غداری کر جاتے ہیں لیکن تاریخ انہیں معاف نہیں کرتی ان کو عبرت کا نشان بنا دیا جاتا ہے ۔ یہ محل جس کے کھنڈرات کی آپ تصویر دیکھ رہے ہیں آج سے تین سو سال پہلے انتہائی خوبصورت اور بہت بڑا محل ہوا کرتا تھا ۔ لیکن جیسے ہی اس محل کا مالک … Read more

ہندستان کے موجودہ حالات میں ہجرت کی بات

مولانا عظیم اللہ صدیقی قاسم میڈیا انچارج جمعیۃ علماء ہند بھارت کے موجودہ حالات بھی میں شرعی ہجرت کی بات نہیں آنی چاہیے۔ایسے کوئی کچھ کہہ دے اور لکھ دے تو یہ بھی دیکھنے کی ضرورت ہے کہ لکھنے والا کون ہے اور اس کی کیا علمی حیثیت ہے ۔ کم ازکم وہ کسی معتبر … Read more

عورت اور برائی کی جڑ ، ایک مغالطہ

بقلم: بشارت حمید یہ تصور ہمارے ہاں بہت عام ہے کہ دنیا میں ہر برائی کی جڑ عورت ہی ہے اور اسی نے آدم علیہ السلام کو اپنے پیچھے لگاکر جنت سے نکلوایا تھا یہ سراسر ایک غلط تصور ہے۔ یہ عیسائیوں کا عقیدہ تو ہوسکتا ہے جو انہوں نے اسرائیلی روایات سے لیا ہو۔ … Read more

باغپت کا واقعۂ ارتداد ہمارے لیے عبرت کیوں نہیں؟

2014 کے بعد ہندوستان کی سیاست میں زبردست تبدیلی رونما ہوئی ہے، جس کی وجہ سے فرقہ پرست عناصر کے حوصلے بہت بڑھ گئے ہیں اور انہوں نے اسلام اور مسلمانوں کے خلاف زہر افشانی کرکے فرقہ وارانہ ہم آہنگی کو نیست ونابود کرنے کی سرگرمیوں کو تیز کردیا ہے۔ چنانچہ کبھی شر آمیز بیانات … Read more

اسلامی نظام کا قیام اور اسلامی تحریکات کا لائحہ عمل

محی الدین غازی گزشتہ صدی میں دنیا کے متعدد ملکوں میں اسلامی تحریکات بہت واضح ہدف کے ساتھ وجود میں آئیں۔ وہ ہدف یہ تھا کہ اللہ کی زمین پر اللہ کا دین یعنی اسلامی نظام قائم ہوجائے۔ اس ہدف کی حقانیت پر انہیں پورا یقین اور کامل اطمینان تھا۔ اس وقت ان تحریکوں کے … Read more

ماہِ صفر المظفر اسلام کی نظر میں

سوشل میڈیا پر کوئی بھی دینی پیغام تحقیق کئے بغیر ہرگز فارورڈ نہ کریں صفر المظفر ہجری کیلنڈر کا دوسرا مہینہ ہے، جو محرم الحرام کے بعد اور ربیع الاول سے پہلے آتا ہے۔ اس مہینہ میں معمول کی ہی عبادت کی جاتی ہے، یعنی کوئی خاص عبادت اس مہینہ میں مسنون یا مستحب نہیں … Read more

سلطان صلاح الدین ایوبی کا سنہرا قول۔۔!!!

*از قلم : محمد شاداب* "اگر کسی قوم کو بغیر جنگ کے شکست دینی ہو تو، اُس قوم کے جوانوں میں بے حیائی پھیلا دو۔۔!!” سلطان کا یہ عظیم قول تاریخ کے آئینے میں۔۔!! نوٹ! معزز ممبران۔۔! اِس تحریر کا آخری پہرہ لازمی پڑھیں اور سوچیں کہ مسلمان ہونے کے ناطے ہماری ذمہ داریاں کیا … Read more

انصاف اور آزادی کے بدلے امن اور سلامتی

کیا امن پسندی دوسروں کی پسند، مگر امت کی کمزوری بن گئی ہے؟ سیدنا حسن نے امت کو خون خرابے سے بچانے کے لئے اقتدار سے علیحدہ ہوجانے کو ترجیح دی، اور اس طرح امت ایک بڑی خوں ریزی سے بچ گئی جس کا ہونا یقینی تھا، کیونکہ فریق مقابل کو اقتدار کی خاطر خوں … Read more

وہ نغمے چھیڑ جن سے باغ میں اپنے بہار آئے!

جب کوئی ایسا قافلہ راہ سے بھٹک جاتا ہے جس کی منزل پر پہنچنے کی خواہش ہی نہ ہو اور جسے یونہی گھنے جنگلات او وحشت ناک تاریکیوں میں بھٹکتے رہنے میں ہی مزہ آنے لگے تو اس کا آخری انجام یہی ہوتا ہے کہ اسے وحشی درندے اچک لیتے ہیں اور اس کو اپنا … Read more

ہندستانی سیاست میں کماری مایاوتی ہونے کا مطلب کیا ہے؟

صفدر امام قادری سیاسی زندگی کے ہر موڑ پر مایاوتی نے جب جیسے چاہا اور جس سے چاہا سمجھوتے کیے یا وفاداریاں بدلیں مگر ان کے ووٹ کا تناسب بتاتا ہے کہ عوام کا ایک حلقہ ان کے ساتھ ہے، مگر کیوں؟ جیسے ہی مدھیہ پردیش، چھتیس گڑھ اور راجستھان کے انتخابات کے دن قریب … Read more

مسلم سماج اور ابرہی ذہنیت

محمد یاسین قاسمی جہازی 9871552408 امت مسلمہ کا دوسرا نام امت دعوت بھی ہے۔ شاید یہی وجہ ہے کہ امت کے ہر فرد میں دعوت کا کچھ نہ کچھ فطری جذبہ ضرور پایا جاتا ہے۔ اور اس جذبہ کی جتنی بھی تعریف کی جائے، کم ہے؛ کیوں کہ سابقہ امتوں میں دعوت و ارشاد کا … Read more