Browsing Tag

urdu articles

امت شاہ جی! آپ ناکام ہوگئے… از: اعظم شہاب

ہزیمت اور ایسی ہزیمت کا اندازہ شاید امت شاہ جی کے وہم وگمان میں بھی نہیں رہا ہوگا کہ شہریت والے اپنے قانون کی دفاع میں انہیں اپنے محفوظے تک کو میدان میں اتارنا پڑے گا اور ایک ایسے آدمی سے بھی انہیں مدد لینی پڑے گی جو پارٹی میں ان کے سب سے…

تین بے نتیجہ جنگوں کے بعد ملک پھر جنگ کے دہانے پر!

شہاب مرزا 8483987595- 9595024421 جنگ تو خود ہی ایک مسئلہ ہے جنگ کیا مسئلوں کا حل دے گی آگ اور خون آج بخشے گی بھوک اور احتیاج کل دے گی اس لئے اے شریف انسانوں جنگ ٹلتی رہے تو بہتر ہے آپ اور ہم سبھی کے آنگن میں شمع جلتی رہے تو بہتر ہے…

پاؤں دھونا نوٹنکی نہیں ہے تو امبانی بھی پانچ غریبوں کے پاؤں دھوکر امر ہو جائیں

تحریر : رویش کمار ترجمہ: گوگل ٹرانسلیٹ بنیادی مسئلہ کو چھوڑ تصویروں کے ذریعے مسائل سے دھیان ہٹانے کا فن کوئی وزیراعظم مودی سے سیکھے۔ جب نوٹ بندی کے موقع پر عوام لائنوں میں دم توڑ رہی تھی تب اپنی ماں کو لائن میں بھیج دیا۔ میڈیا کے ذریعے…

یہ دورِ ترقی ہے یا دورِ جہالت

ذوالقرنین احمد محترم حضرات آپ سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ اپنے گھر میں دین کو عملی جامہ پہنانے کی کوشش کریں آج کل جو لوگ حیا سوز، غیر اخلاقی، غیر شراعی حرام عوامل انجام دے رہے ہیں یہ کوئی اجنبی مخلوق نہیں ہے اور نہ ہی معاشرے سے الگ تھلگ ہے جو…

خوشیوں کو چرانے والی بیماری

Missing Tile syndrome; (2 minutes read.) معزالرحمان، ناندیڑ ایک خوبصورت ہال کی چھت(سیلنگ) میں بہت ہی خوبصورت ٹائیلس لگی ہوئی تھیں لیکن اس میں سے ایک ٹائیل غائب تھی۔ ہر آنے والا جب اس ہال میں آتا تو اس ہال کی خوبصورتی دیکھ کر دنگ رہ جاتا…

کیفی اعظمی کی یومِ پیدائش 14 جنوری کے ضمن میں ایک خصوصی پیشکش

محمد عباس دھالیوال. مالیر کوٹلہ، پنجاب. رابطہ 9855259650 Abbasdhaliwal72@gmail.com "کر چلے ہم فدا جان تن ساتھیو، اب تمہارے حوالے وطن ساتھیو " گیت کار کیفی اعظمی کیفی اعظمی جہاں اردو ادب کے ممتاز ترقی پسند شاعراور نغمہ نگار تھے. وہیں…

آخر کب تک یہ سب ایسا ہی چلتا رہے گا

اسانغنی مشتاق احمد رفیقیؔ ہندوستان کی سیاست میں کچھ سالوں سے جو تبدیلیاں تیزی سے آرہی ہیں انہیں دیکھ کر نہیں لگتا کہ آنے والے دنوں میں اقلیتوں، خاص کر مسلمانوں کے تئیں حکومت کی موجودہ طرز فکر میں کوئی بڑی پیش رفت ہوگی۔ چاہے آنے والے دنوں…

۔۔۔ یہ اندازِ مسلمانی ہے؟

کامران غنی صباؔ، مدیر اعزازی اردو نیٹ جاپان سوشل میڈیا پر مدارس کے فارغین ، علماء، فضلاء حضرات کو باہم دست و گریباں دیکھ کر کرب و اذیت کی ایک عجیب سی کیفیت پیدا ہو جاتی ہے۔ ایسا نہیں ہے کہ صرف مدارس کے فارغین ہی آپس میں دست و گریباں ہیں…

ہمارا رویہ ، ہماری پہچان

اللہ تعالی کا بے پایاں احسان اور کرم ہے کہ اس نے انسان کو اظہار خیال کے لئے کیا کچھ نہیں دیا، سوچنے سمجھنے والا دل اور دماغ دیا، دیکھنے کے لیے آنکھیں دی، سننے کے لیے کان دئیے، بولنے کے لیے زبان اور چلنے پھرنے کے لیے پیر دئے۔ اور بہت ساری…

الہ آباد سے پریاگ راج تک

ہندوستان کے چند نام نہاد اور بکاؤ صحافی یہ غلط الزام دھرتے ہیں کہ مسلمان بادشاہوں نے یہاں کی تہذیب و تمدن کو مسخ کیا ہے اور یہاں کے شہروں کو اسلامی نام سے موسوم کر دیا ہے یہ سراسر مبنی بر جہالت اور مبنی بر سیاست ہے، ان دلالوں کو پتا ہونا…