سلوڑ: ہیپی ٹو ہیلپ فاؤنڈیشن کی جانب سے پولیس افسران کا استقبال
سلوڑ(نامہ نگار)حال ہی میں رجوع ہوئے ایس ڈی پی اور سدرشن منڈے،پولیس انسپکٹر راجندر بوکڑے اور کرائم برانچ کے ملند واگھمارے کا معروف سوشل ورکر گروپ ہیپی ٹو ہیلپ فائونڈیشن کی جانب سے استقبال کیا گیا 23 مارچ بروز سنیچرریاستی صدر شیخ عبدالرحیم قانونی مشیر ایڈوکیٹ عرفان اقبال خان،تعلقہ صدر الیاس شیخ،کلیم باغبان ،شیخ ظفر … Read more