اورنگ آباد: تیزرفتار کنیٹنر کی کار کو ٹکر‘۵ افراد زخمی
اورنگ آباد:(جمیل شیخ): اورنگ آباد احمد نگر ہائی وے پر بجاج کمپنی کے روبرو ایک تیز رفتار کنیٹنر نے سویفٹ کار کو زور دار ٹکر ماری۔ اس حادثہ میں کار میں سوار پانچ افراد زخمی ہوگئے۔ یہ واردات آج صبح پانچ بجے کے قریب پیش آئی جس کے سبب ہائی وے پر کچھ دیر کے … Read more