ایئر انڈیا کی ممبئی۔ اورنگ آباد ۔اودئے پور پرواز دوبارہ شروع ہوگی‘سید امتیاز جلیل کی شش ثمر آور
اورنگ آباد:(جمیل شیخ): مسافروں کی سہولت کے لئے دیوالی تہوار سے قبل اورنگ آباد ممبئی ادئے پور ایئر سروس شروع کی جائیگی۔ یہ تیقن ایئر انڈیا کے منیجنگ ڈائریکٹر نے مختلف تنظیموں کے نمائندہ وفد کو دیا۔ واضح رہے کہ دو دہائی قبل تک اورنگ آباد سے راجستھان کے لئے ایئر سروس دی جاتی رہی … Read more