اورنگ آباد: دی جیم ہب کا شان شایان افتتاح

آج کا انسان گوناگوں مسائل کا شکار ہے ان میں صحت و تندرستی کے مسائل بھی شامل ہے صحت وتندرستی اللہ رب العزت کی بیش بہا نعمت ہے اس کی حفاظت اور دیکھ بھال کرنا ہماری اولین ذمداری ہےصحت اور تندرستی کی اہمیت انسان کو اس وقت ہوتی ہے جب بیماریاں یا موت واقع ہوجائے اس لئے وقت رہتے صحت کا خیال رکھنا ضروری ہے

صحت و تندرستی کا خیال رکھنے کے غرض سے شہر کے گنجان آبادی والے علاقے صرافہ بازار ” دی جیم ہب” کا افتتاح گروپ لیڈر ناصر صدیقی کے ہاتھوں عمل میں آیا اس وقت مہمان خصوصی کے حیثیت سے کارپوریٹر عظیم خان، کارپوریٹر رفیق چیتا، سلیم سارا، جنید خان، سید اطہر الدین حسینی وغیرہ موجود تھےاس جیم کی شروعات مرزا کاشف بیگ مرزا نوید بیگ مرزا قیصر بیگ نے کی جس میں انہوں نے کہا کہ شہر میں نشے سے متاثر نوجوانوں کو صحت کی اہمیت اور افادیت کے غرض سے "دی جیم ہب” کی شروعات کی اس طرح کی اطلاع واصق عبدالمجید خان نے دی

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading