ناندیڑ:سید عباس علی کا انتقال

ناندیڑ (ورق تازہ نیوز): انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ سید بندے علی مرحوم کے فرزند سید عباس علی صاحب کا انتقال ہوگیا۔
مرحوم، سید اعجاز علی سر، سید مسعود علی سر مرحوم اور سید صفدر علی کے والد اور سجاد سر کے دادا تھے۔

مرحوم کی نمازِ جنازہ نمازِ آج جمعرات کو عشاء کے بعد رات 10 بجے کربلا میں ادا کی جائے گی، جس کے بعداسی قبرستان میں تدفین عمل میں آئے گی۔

تمام عزیز و اقارب، دوست احباب اور متعلقین سے نمازِ جنازہ میں شرکت اور مرحوم کے لیے دعائے مغفرت کی درخواست ہے۔

اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے، ان کے درجات بلند فرمائے، قبر کو نور سے منور فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین۔

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading