شہیدوں کوخراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے ممبرابند

باشندگانِ ممبرا بلاتفریقِ ملّت، مسلک وسیاست سیسہ پلائی دیوارکی طرح وطن کےلئے کھڑے رہیں گے۔شمیم خان تھانے:(ظفر اللہ خان)14فروری کوکشمیرکے پلوامہ ضلع میں لیتہ پورمیں سی آرپی ایف کے قافلے پرمقامی دہشت گردکے ذریعے خودکُش حملے میں 49فوجی شہیدہوگئے جنہیں سارامُلک بالاتفّاق و بلاتفریقِ مذہب،ملّت وسیاست ،شہیدوں کو اپنے اندازمیںخراجِ عقیدت پیش کرنے میں اوربدلہ … Read more

ممبراپولیس اسٹیشن میں’’آوازِ نسواں‘‘

ممبرامیں کئی سالوں سے سرگرم ہے خواتین کےلئے کام کرنے والی تنظیم تھانے:14فروری(ظفر اللہ خان)آج شام خواتین کی معروف فلاحی تنظیم کے زیراثربیسیوں دوشیزائیں ممبراپولیس اسٹیشن جاپہنچیں اورپولیس کے کام دھام کوجاننے کی کوشش کی،اس موقعے پرممبراپولیس انچارج کشورپاسلکرنے لڑکیوں سے گفت وشنیدکرتے ہوئے ان کے مقابل پولیس عملے کی روزانہ کارگذاریوں سے روشناس کروایا،اس … Read more

تھانے بلدیہ : بجلی کے دفتر پر سیٖل ٹھونک دی تقریباًساڑھے چارلاکھ کامحصول باقی ،کوسہ کے بجلی صارفین کورام بھروسے چھوڑدیا

تھانے:14فروری(ظفر اللہ خان)اپنی کواتاہیوں پرپردہ ڈال کرصارفین کوبجلی چورکہنے والابجلی محکمہ سال 2019؁ء میں دوسری دفعہ عدم بقایاادئیگی کی پاداش میں ٹیکس چور بنتا نظر آرہا ہے، معتبر ذرائع کے مطابق تھانے بلدیہ کے محکمۂ محصول نے چاندنگر،قادرپیلس اورنشیمن کالونی میںآج دن بھر کئی بقایاداروں کے خلاف کارروائیاں کی ہےں،دیواپربھاگ سمیتی کے افسربھوئیر کی قیادت … Read more

ممبرا سے مزید ایک مشتبہ نوجوان گرفتار

#UPDATE Maharashtra ATS on 9 people arrested on Jan 22 for alleged links with proscribed international terrorist organisation ISIS: One more person arrested yesterday from Mumbra, Thane District. Laptop, tablet, hard disk, pen-drives, router, some mobile phones & diaries seized. — ANI (@ANI) January 27, 2019 ممبرا۔27۔جنوری(۔ورق تازہ نیوز )مہاراشٹر اے ٹی ایس نے ممبرا … Read more

تھانے:ممبرامیں دومنشیات فروش گرفتار ممبئی کی خاتون ممبرامیں۳کلو۸۵گرام گانجہ بیچنے آئی تھی

تھانے(مہارتھی) ۴۲جنوری: مخبرکی اطلاع پرممبراپولیس نے گزشتہ روزدومنشیات فروشوں کوگرفتارکرتے ہوئے اُن کے قبضے سے بڑی مقدارمیں گانجہ برآمدکرنے میں کامیابی حاصل کی ہے،باوثوق ذرائع کے مطابق ممبراپولیس کے انچارج کشورپاسلکرکوایک مخبرکے ذریعے پتاچلاہے ہے کہ ممبراریلوے اسٹیشن پرایم گیٹ سے متصل پارکنگ لاٹ میں کچھ لوگ دوپہرمیں گانجے کی بڑی مقدارکیساتھ پہنچنے والے ہیں … Read more