ناندیڑ:رشوت خور سرکاری عہدیدارکوچارسال قید کی سزا

ناندیڑ:18جنوری(ورق تازہ نیوز) چھوٹی بچت ایجنسی کے لائسنس کی تجدید کاری کیلئے ایک ہزار روپے کی رشوت طلب کرنے کے معاملے میں گرفتار چھوٹی بچت آفیسر راجندر وامن وراڈے کاجرم عدالت میں ثابت ہونے کے بعد انھیں چار سال قید اور 15 ہزار روپے جرمانہ کی سزا سنائی گئی ہے ۔چھوٹے کاروباری کو اپنے کاروبار … Read more

ناندیڑ:راشن کارڈ یافتگان سے تحصیلدار کی اپیل

ناندیڑ:14جنوری(ورق تاز ہ نیوز)تحصیل آفس کے محکمہ سپلائی نے آج ایک پریس نوٹ جاری کرتے ہوئے راشن کارڈ یافتگان سے اپیل کی ہے کہ راشن کارڈ سے متعلق شکایات کے ازالہ کیلئے تمام راشن دوکاندار ہر ماہ کی یکم تاریخ تا 5تاریخ کے درمیان ہردوکان پر موجود رہے کر راشن کارڈ یافتگان مستحقین ‘شہریان کی … Read more

ناندیڑ:80 سے زائد آٹورکشہ ڈرائیوروں کے خلاف کاروائی

ناندیڑ:13جنوری(ورق تازہ نیوز) شہر کے ٹرافک نظام کو درہم برہم کرنے کیلئے ذمہ دار بے ہنگم آٹورکشہ ڈرائیوروں کے خلاف شہر ٹرافک پولس نے مہم شروع کردی ہے اور 70تا80 آٹورکشہ والوںکے خلاف جرمانہ کی کاروائی کی گئی ہے ۔ شہر کے اہم چوراہوں میں100میٹر کے فاصلے تک نوپارکنگ زون کااعلان کیاگیاہے ۔ ناندیڑکے ایس … Read more

ناندیڑ: ہزاروں مزدور و ملازمین کا کلکٹر آفس تک مورچہ

ناندیڑ:8جنوری۔(ورق تازہ نیوز) لیبرایکٹ میں مرکزی حکومت کی مالکان کے حق میں ترمیم ‘خانگیانہ ‘کنٹراکٹ ملازمین و مزدوروں کے زیرالتواءمطالبات کے لئے ملک کی دس تنظیموں نے دو روزہ بند کااعلان کیا تھا۔ آج ناندیڑمیں بھی اسکا اثر نظر آیااور حکومت کی ان پالیسیوں کے خلاف متحدہ ملازمین کرتی سمیتی کی جانب آج بروز منگل … Read more

”مردبھی بکتے ہیں جہیز کے نام پر“ ناندیڑ کی مسجد سندر نگر میں شیخ عبدالستار کاخطاب

ناندیڑ:29ڈسمبر (ورق تازہ نیوز) ترجمہ: اے ایمان والو ایک دوسرے کا مال حرام یا باطل طریقے سے نہ کھاو۔ یہ آیت کس طرح جوڑے جہیز کے لین دین کرنے والوںسے مخاطب ہے ۔ اس کی تفصیل ا صل کتاب ”مرد بھی بکتے ہیں ‘ جہیزکے لئے “ میں پیش کی گئی ہے ۔ اعلیٰ حضرت … Read more

ناندیڑ:فاروق علی خان نے اسٹینڈئنگ کمیٹی چیرمین کاعہدہ سنبھال لیا

ناندیڑ:18ڈسمبر ۔( ورق تازہ نیوز) ناندیڑمیونسپل کارپوریشن کی اسٹینڈئنگ کمیٹی کے بلا مقابلہ چیرمین منتخب ہونے کے بعدآج منگل کو فاروق علی خان نے باضابطہ اپنے عہدہ کاجائزہ حاصل کرلیا ۔فاروق علی خان مسلسل تیسری مرتبہ حضرت پیربرہان نگر وار ڈ سے کانگریس پارٹی کی نمائندگی کرتے آرہے ہیں ۔پارٹی کے سینئر کارپوریٹر ہونے کے … Read more