کوسہ قبرستان کی حفاظتی فصیٖل شہید ہوگی : ڈھولے» فی الحال کوسہ قبرستان بند،ساری میّتیں کوسہ کے ایم ایم ویلی کے نئے قبرستان میں تدفین کے لئے منتقل

تھانے:14فروری(ظفر اللہ خان)آج کوسہ سنی قبرستان کے ٹرسٹی نے واضح کردیاہے کہ روڈ وائڈننگ کےلئے قبرستان کی فصیٖل شہیدکردی جائے گی اس کے بدلے میں تھانے بلدیہ سے ٹی ڈی آرلیاجائےگاواضح رہے گزشتہ دنوں مسلم اکثریتی شہرممبراکوسہ میں اس بات سے سنسنی وہیجان پھیل گیاتھاجب یہ خبرعام ہوئی کہ تھانے بلدیہ کاانہدامی دستہ قبرستان کاکچھ … Read more

ممبراپولیس اسٹیشن میں’’آوازِ نسواں‘‘

ممبرامیں کئی سالوں سے سرگرم ہے خواتین کےلئے کام کرنے والی تنظیم تھانے:14فروری(ظفر اللہ خان)آج شام خواتین کی معروف فلاحی تنظیم کے زیراثربیسیوں دوشیزائیں ممبراپولیس اسٹیشن جاپہنچیں اورپولیس کے کام دھام کوجاننے کی کوشش کی،اس موقعے پرممبراپولیس انچارج کشورپاسلکرنے لڑکیوں سے گفت وشنیدکرتے ہوئے ان کے مقابل پولیس عملے کی روزانہ کارگذاریوں سے روشناس کروایا،اس … Read more

تھانے بلدیہ : بجلی کے دفتر پر سیٖل ٹھونک دی تقریباًساڑھے چارلاکھ کامحصول باقی ،کوسہ کے بجلی صارفین کورام بھروسے چھوڑدیا

تھانے:14فروری(ظفر اللہ خان)اپنی کواتاہیوں پرپردہ ڈال کرصارفین کوبجلی چورکہنے والابجلی محکمہ سال 2019؁ء میں دوسری دفعہ عدم بقایاادئیگی کی پاداش میں ٹیکس چور بنتا نظر آرہا ہے، معتبر ذرائع کے مطابق تھانے بلدیہ کے محکمۂ محصول نے چاندنگر،قادرپیلس اورنشیمن کالونی میںآج دن بھر کئی بقایاداروں کے خلاف کارروائیاں کی ہےں،دیواپربھاگ سمیتی کے افسربھوئیر کی قیادت … Read more