لاک ڈاؤن : اب ناندیڑ میں ڈرون کیمرے سے رکھی جائے گی پورے شہر پر نظر

ناندیڑ: (ورق تازہ نیوز) شہر ناندیڑ میں جاری 21 دن کے لاک ڈاؤن کے دوران شہر کے حساس علاقوں میں نظر رکھنے کے لئے پولس نے ڈرون کیمروں کے استعمال کا آغاز کردیا ہے. یہ ڈرون کیمرے روزانہ دوپہر 3 بجے کے بعد سے حرکت میں آئیں گے اور تقریباً 8 کلومیٹر تک کا علاقہ … Read more

تلنگانہ سے ناندیڑ آرہے مزدوروں کو پولس نے اسولیشن وارڈ میں شریک کیا : کھانے پینے کا بھی کیا انتظام

دھرم آباد : (ورق تازہ نیوز) آج دھرم آباد پولس نے 24 مرد ، 18 خواتین اور 12 کمسن بچوان کو دھرم آباد چیک پوسٹ باسر کے علاقے کے قریب تحویل میں لیا گیا. #Fightagainstcoronavirus# #Nanded #Police واضح ہوکہ یہ غریب لوگ مزدوری کے لئے سنگاریڈی گئے ہوئے تھے. ان میں دھرم آباد کے 35 … Read more

ناندیڑ:ایودھیا فیصلہ پر خوشی منانے والوں کی خیر نہیں : ایڈیشنل ایس پی کاانتباہ

ناندیڑ:8/نومبر (ورق تازہ نیوز) آنے والے کچھ دنوں میں رام جنم بھومی بابری مسجد جیسے حساس مسئلے پر آئندہ چند روز میں ہندوستان کی اعلٰی ترین عدالت سپریم کورٹ سے فیصلہ کی توقع کی جارہی ہے۔ حکمران نظام ملک کا اعلی ترین عدالتی نظام ہے۔ جس پر تمام ہندوستانی عوام یقین رکھتے ہیں۔ اِس لیئے … Read more

رِندھا گینگ کا رکن آکاش سنگھ گاڑی والے گرفتار‘ 19 ستمبر تک پولس کسٹڈی

ناندیڑ: 10ستمبر (ورق تازہ نیوز) ناندیڑ ضلع اور پنجاب میں دہشت پھیلانے والے ہرویندرسنگھ عرف رندھا ولد چرن سنگھ سندھو ساکن گیٹ نمبر5 شہید پورہ ناندیڑ اور اسکے ساتھی آکاش سنگھ جگت سنگھ گاڑی والے عمر 30سال ساکن مگن پورہ ناندیڑ کوگرفتار کرنے کیلئے ایس پی وجئے کمارمگر کی ہدایت پر دھنجے پاٹل ڈی واے … Read more

ناندیڑ ضلع کے چھ پولس ملازمین کو اعلیٰ اعزاز

ناندیڑ:5 جولائی۔(ورق تازہ نیوز) آج 5جولائی کو ضلع ایس پی سنجے جادھو کے ہاتھوں پولس پریڈ گراونڈ پر ڈائریکٹر جنرل آف پولس ممبئی کے ”ڈی ۔جے ۔انسگنیا اسپیشل سروس میڈل اعزاز“ سے ناندیڑ ضلع کے چھ پولس ملازمین کو نوازاگیا ۔ اس موقع پر چاند خان جبار خان معاون پولس انسپکٹر(دیہی پولس اسٹیشن ناندیڑ) ‘ … Read more

ناندیڑ: موٹر سائیکل پر ”پولس“ تحریر کرنا مہنگا پڑ گیا‘ بُلیٹ سوار سے 2000 روپے جرمانہ وصول

ناندیڑ:4 جولائی۔(ورق تازہ نیوز)ٹرافک پولس نے موٹر بائیک پر”پولس“ تحریر کرنے والوں کے خلاف کاروائی شروع کردی ہے ۔ آج دو گاڑیوں کے خلاف کاروائی کرکے 2200 روپے جرمانہ وصول کیاگیا ۔ سپریم کورٹ کے فیصلہ کے مطابق گاڑیوں پر پولس تحریر کرنا یا logo لوگواستعمال کرکے یہ بتانا کہ ہم پولس والے ہیں سراسرغلط … Read more

ملازم کی موت کے معاملے میں فرینڈس زردہ کے مالک سمیت تین افرد کے خلاف مقدمہ درج

ناندیڑ:9جنوری(ورق تازہ نیوز)ملازم کی موت کیلئے ذمہ دار ٹھہراتے ہوئے قدیم مونڈھا کے معروف زردہ تاجر سلیم سوداگر(مالک فرینڈس زردہ) سمیت تین افراد کے خلاف وزیر آباد پولس اسٹیشن میں مقدمہ درج کیاگیا ہے ۔ دوکان مالک تنخواہ نہیں دے رہے ہیں اس وجہ سے ملازم نے 31 جنوری 2018ء کو شام کے وقت اپنے … Read more