ناندیڑ: ریکارڈ بریک درجہ حرارت

ناندیڑ:29۔دسمبر۔(ورقِ تازہ نیوز)ناندیڑ کے درجہ حرارت میں پھر ایکبار دس دنوں کے بعد گراوٹ آئی ہے۔آج بروز ہفتہ کو کم ا ز کم درجہ حرارت 11ڈگری سیلسئیس تک پہنچ گیا ہے ۔جس کی وجہہ سے آج دن بھر سے سرد ہوائیں چل رہیں اور دھوپ کے باوجود سردی ہورہی تھی ۔ حالیہ دنوں تملناڈواور آندھراپردیش … Read more

آندھرا کے طوفان سے ناندیڑ میں درجہ حرارت میں گراوٹ

دو دنوں سے کڑاکے کی ٹھنڈ سے شہریان پریشان ناندیڑ:18ڈسمبر ۔( ورق تازہ نیوز) آندھرا پردیش کے فٹائی طوفان نے اب تیلنگانہ پر بھی قبضہ کرلیاہے۔ یہ تلنگانہ سرحد پرمراٹھواڑہ بھی متاثر ہوا ہے ۔ناندیڑ ضلع میں درجہ حرارت دوپہر سے 14 ڈگری سیلس پر پہنچ گیاہے. موسم میں نمی 72 فیصد تک پہنچ گئی. … Read more