ناندیڑ کارپویشن کی ناجائز قبضہ جات ہٹاؤ مہم

ناندیڑ 18جنوری (نامہ نگار) بلدیہ کے کمشنر لہوراج ماڑی نے ناجائز قبضہ جات ہٹاؤ اسکواڈ کے انچارج پرکاش یولے کو ہٹا کر ان کی جگہ فائربریگیڈ آفیسر شیخ رئیس پاشا کو مقرر کیا شیخ رئیس پاشا نے اپنے نئے عہدے کا جائزہ لے کر شہر کی سڑکوں اور فٹ پاتھوں پر ناجائز قبضہ ہٹانے کا … Read more

ناندیڑ:رشوت خور سرکاری عہدیدارکوچارسال قید کی سزا

ناندیڑ:18جنوری(ورق تازہ نیوز) چھوٹی بچت ایجنسی کے لائسنس کی تجدید کاری کیلئے ایک ہزار روپے کی رشوت طلب کرنے کے معاملے میں گرفتار چھوٹی بچت آفیسر راجندر وامن وراڈے کاجرم عدالت میں ثابت ہونے کے بعد انھیں چار سال قید اور 15 ہزار روپے جرمانہ کی سزا سنائی گئی ہے ۔چھوٹے کاروباری کو اپنے کاروبار … Read more

بھیونڈی:منگل بازار کو دوبارہ شروع کرنے کیلئے کارپوریشن کے سامنے دھرنا

شہر کے اہم۔بازار تین بتی علاقے میں لگنے ہفت روزہ منگل بازار کے بند ہونے سے ہزاروں لوگ بے روزگار بھیونڈی (شارف انصاری):- بھیونڈی کے معروف منگل بازار کو بند ہوئے کئی دن گزر جانے کے بعد بھی کارپوریشن کی جانب سے اس کے متبادل کی طور پر کوئی نئی پالیسی ابھی تک سامنے نہیں … Read more

مولانا آزاد:بے مثال خطیب،مایہ ناز صحافی اورعظیم مجاہد آزادی… یوم پیدائش پر خاص

مولانا آزاد نے ہندوستان کی جد وجہد آزادی میں بہت اہم رول ادا کیا، بلکہ یوں کہا جائے تو غلط نہ ہوگا کہ مولانا کی آزادی کے لئے کی جانے والی جد وجہد کے ان گنت نقوش مہاتما گاندھی جی پر دیکھے جاسکتے ہیں۔ مکہ معظمہ میں 11 نومبر 1888 کو پیدا ہوئے مولانا ابوالکلام … Read more

بابری مسجد کی تاریخ: 6 دسمبر 1992 سے 27 ستمبر 2018

گزشتہ روز 27 ستمبر کو چیف جسٹس دیپک مشراکی سربراہی والی بنچ نے بابری مسجد معاملہ میں ایک اہم فیصلہ سناتے ہوئے یہ وضاحت کردی کہ اسماعیل فاروقی فیصلہ کا مقدمہ پر کوئی اثرنہیں پڑے گا۔ اس فیصلہ کے بعد ایودھیا کے ملکیت معاملہ کی سماعت کا راستہ صاف ہو گیا ہے۔ سپریم کورٹ نے … Read more