کالے منہ ہوگے کل انکے سائیں کے دربار
اللہ نے تمام تر مخلوق میں انسان کواشرف المخلوقات کادرجہ دیا اور بے شمار نعمتیں انسان کیلئے مہیا کردی جس میں سب سے افضل نعمت اللہ تعالیٰ نے ایمان کی دولت سے مسلمان کو نوازا دنیا کی عیش و عشرت، عہدے، وزارت، حسن جمال، مال و دولت، یہ سب فانی ہے یہ تمام چیزیں اللہ … Read more