مسلم ریزرویشن : جب مرکز میں دس سال اور مہاراشٹر میں پندرہ سال کانگریس کی حکومت تھی اس وقت مسلمانوں کو ریزرویشن کیوں نہیں دیاگیا : فڈنویس

ممبئی ۲۷؍ نومبر ( عزیز اعجاز کی رپو رٹ) وزیر اعلیٰ دیویندر فڈنویس نے آج واضح کر دیا کہ مہاراشٹر سرکار مسلمانوں کوکسی بھی حال میں ریزرویشن نہیں دے گی ۔ انہوں نے اس مو قع پر کانگریس کو جم کر لتاڑا ، اورکانگریس و این سی پی سے سوال کیا کہ آخرمسلمانوں کو ریزرویشن … Read more

مسلم ریزرویشن کے مطالبہ کو لیکر کانگریس و دیگر مسلم اراکین اسمبلی کا دھرنا

ممبئی: آج یہاں مہاراشٹر اسمبلی کے احاطہ میں مسلم اور دھنگر سماج کو تحفظات دینے اور دیگر مطالبات کو لیکر کانگریس, ایم آئی ایم, سماجوادی پارٹی و دیگر مسلم اراکین اسمبلی نے دھرنا دیا. تصویریں : ‏ مسلمانوں کو ریزرویشن دیئے جانے کے مطالبہ کو لیکر اسمبلی کی سیڑھیوں پر مالیگاؤں کے رکن اسمبلی و … Read more