شیئر بازار بری طرح ٹوٹا۔ پہلے بجٹ کی پیشکش کے بعد پروڈکشن میں بھاری گرواٹ۔ ویڈیو

دی کوئنٹ کے اس ویڈیو میں دیکھا گیا ہے کہ مودی حکومت کی دوسری معیاد کے پہلے بجٹ کے اندرون ایک ماہ معیشت کس قدر تباہ ہوگئی ہے۔ اعداد وشمار سے ظاہر ہوتا ہے کہ ماروتی موٹرس کی فروخت میں 36فیصد کی گرواٹ ہے جبکہ مہیندر ٹریکٹرس اور ٹرکس کی فروخت میں دس سے چودہ … Read more

اڈی گودریج نے کہاکہ بجٹ ترقی پذیر نہیں ہے۔ بجٹ2018-19کارپوریٹ مایوس

ممبئی۔ پہلی خاتون فینانس منسٹر کی جانب سے پیش کئے گئے پہلے بجٹ پر کارپوریٹس نے اپنی باراضگی ظاہر کرتے ہوئے کہاکہ نرملا سیتا رامن نے مشہور راستے پر چلنے کا انتخاب کیا اور ترقی اور ملازمتوں کی تشکیل کا پیمانہ تیار کرنے میں ناکام رہی ہیں۔ سینئر صنعت کار اڈی گودریج چیرمن گودریج گروپ … Read more

عبوری بجٹ اور حقیقت

محمد اصغر محمد زاہد‘ناندیڑ (M.Com, DBM, D.T.L.) Cell : 9423140834 ASGAR & ASSOCIATES(Consultants in Taxation Law) مالی سال 2019-20 کیلئے فائنائنس منسٹر پیوش گوئل نے عبوری بجٹ پیش کیا۔ جس میں کچھ طبقوں کیلئے راحت دی گئی ہے۔ میڈیا نے یہ نیوز بہت ہی غلط طریقے سے چلائی ہے کہ 5 لاکھ روپئے تک کوئی … Read more

بجٹ 2019: غریب کسانوں ،ملازمت پیشہ افراد اورمتوسط طبقہ کو راحت

نئی دہلی۔۔۔مودی حکومت نے آئندہ عام انتخابات کے پیش نظر خواتین ،کسانوں، غیر منظم سیکٹر کے کارکنوں، تاجروں ،ملازمت پیشہ افراداور متوسط طبقہ کیلئے انتخابی سال میںاعلانات کی بارش کردی۔وزیر خزانہ پیوش گوئل نے آج لوک سبھا میں مالی سال 2019-20 کا عبوری بجٹ پیش کرتے ہوئے اعلان کیاکہ حکومت چھوٹے کسانوں کی مدد کیلئے’’ … Read more

بجٹ میں ٹیکس دہند گان کو تحفہ مل سکتا ہے

نئی دہلی:16جنوری ۔(ایجنسی)وزارت خزانہ سے اس مرتبہ واضح اشارے مل رہے ہیں۔ اس مرتبہ حکومت کا خواہ عبوری بجٹ ہو ، لیکن حکومت نوکری پیشہ افراد کو بڑی راحت دے سکتی ہے۔ حکومت چھوٹے ٹیکس دہندگان کو بڑا تحفہ دے سکتی ہے۔ یہ رعایت اور راحت بالواسطہ طور پر نہیں بلکہ سیدھے سیدھے دی جائے … Read more