اقلیتی طلباءکی مدد کیلئے راشٹر وادی کانگریس پارٹی کوشاں
اولیائے طلباءکے انکم سرٹفکیٹ کیمپ سے سینکڑوں لوگوں نے کیا استفادہ ناندیڑ :22ستمبر(راست)راشٹر وادی کانگریس پارٹی کی جانب سے گذشتہ روز اقلیتی افرادکیلئے انکم سرٹفکیٹ کیمپ کا انعقاد عمل میں آیا۔تفصیلات کے مطابق مرکزی حکومت کی جانب سے اقلیتی طلباءکی تعلیمی ترقی کیلئے مختلف اسکیمیں چلائی جاتی ہیں۔ لیکن ان اسکیموں سے استفادے میں طلباءاور … Read more