عبدالصمد سیٹھ سماج وادی پارٹی کے عہدہ سے مستعفی

ناندیڑ:25ستمبر۔(راست) سما ج وادی پارٹی ریاستی نائب صدر جناب عبدالصمدعبدالکریم نے پارٹی کے عہدہ سے استعفیٰ دے دیا ہے ۔ 22ستمبر 2018 کو پارٹی کے ریاستی صدر جناب ابوعاصم اعظمی کواپنا استعفیٰ روانہ کرتے ہوئے عبدالصمدسیٹھ نے کہا کہ آپ نے مجھ پر جس اعتماد کامظاہرہ کرتے ہوئے مجھے ریاستی سطح پر کام کرنے کا … Read more

سماج وادی پارٹی کے ایم پی کے معاون فرحت خان پاکستان کیلئے جاسوسی کے الزامات سے باعزت بری

ممبئی :22 ستمبر(ای میل) سماج وادی پارٹی کے ممبر آف پارلیمنٹ چودھری منور سلیم کے ذاتی معاون فرحت خان کو آج دہلی کی خصوصی عدالت نے پاکستان کے لئے جاسوسی کرنے جیسے سنگین الزامات سے باعزت بری کر دیا ۔یہ اطلاع آج یہاں ممبئی میں ملزم کو قانونی امداد فراہم کرنے والی تنظیم جمعیةعلماءمہاراشٹر (ارشد … Read more