رہائی کے بعد ڈپازیٹر کاپیسہ تین ماہ میں واپس دے دوں گی ۔نوہیرا شیخ

حیدرآباد: 22اگست۔ہیرا گروپ آف کمپنیوں کی چیئر پرسن ، نوہیرا شیخ نے بدھ کے روز ہائی کورٹ سے اپیل کی کہ وہ انہیں جیل سے رہا کرے تاکہ وہ ہیرا گروپ کے جمع کنندگان کو واجبات ادا کرسکے اور کہا کہ وہ آخری قیمت ادا کرنے کو تیار ہے۔ نوہیرا شیخ نے اس بات کی … Read more

نوہیرا شیخ کی مشکلات بڑھیں’ سپریم کورٹ نے کی رٹ پٹیشن خارج

نئی دہلی : آج سپریم کورٹ نے ہیرا گولڈ ڈائریکٹر سی ای او نوہیرا شیخ کے وکیل کی جانب سے دائر کردہ رٹ پٹیشن خارج کردی جس میں انھوں نے درخواست کی تھی کہ نوہیرا شیخ کے خلاف درج تمام مقدمات کو یکجا کرکے ایک ہی مقدمہ چلایا جائے اور کسی ایک تفتیشی ٹیم ہی … Read more

ہیرا گولڈ ڈائریکٹر نوہیرا شیخ کو 22 نومبر تک عدالتی تحویل

ممبئی: آج ممبئی سیشن کورٹ نے ہیرا گولڈ ڈائریکٹر و سی ای او نوہیرا شیخ کو 22 نومبر 2018 تک عدالتی تحویل دے دی. تھانہ ای او ڈبلیو کو بھی اس معاملہ میں Transit Remand ملی ہے. کیونکہ تھانہ ضلع کے بھی انویسٹرس نے نوہیرا شیخ کے خلاف شکایت درج کرائی تھی کہ ان کا … Read more

ہیرا گولڈ انویسٹرس کو نفع کی عدم ادائیگی کیلئے جی ایس ٹی اور نوٹ بندی ذمہ دار

ممبئی، 8 نومبر: سرمایہ کاری فرم ہیرا گولڈ کی منیجنگ ڈائریکٹر نوہیرا شیخ نے سرمایہ کاروں کو منافع کی عدم ادائیگی کے لئے اشیاء اور خدمات ٹیکس (جی ایس ایس) کو وجہ بتایا. ممبئی سے 150 سے زیادہ افراد کی پولس میں شکایت کے بعد ہیرا گولڈ کی "آپا” نوہیرا شیخ کو گرفتار کیا گیا … Read more

ہیرا گولڈ کی ڈائریکٹر نوہیرا شیخ گرفتار’ انویسٹرس میں ہلچل

پولیس نے بتایا کہ ہیرا گولڈ کی ملک کے مختلف حصوں میں 15 گروپ کمپنیز ہیں اس کی سربراہ نوہیرا شیخ کو آج نئی دہلی میں گرفتار کرکے حیدرآباد کے CCS سینٹرل کرائم پولس اسٹیشن لایا گیا. گزشتہ چند ماہ سے سرمایہ کاروں نے کمپنی کے خلاف رقم کی عدم ادائیگی کو لیکر پولس میں … Read more

ہیرا گولڈ کی انویسٹر س کے ساتھ دھوکہ ‘لاکھوں روپیہ مشغول کرنیوالے مسلم خاندان لُٹ گئے

سی ای او نوہیراشیخ کے خلاف بے شمار شکایات درج‘سی ای او نوہیراشیخ لاپتہ‘ایڈوکیٹ شانِ الہٰی نے گھوٹالہ کاپردہ فاش کیا ناندیڑ:22 ستمبر۔(ورق تازہ نیوز)ہندوستان کی سب سے بڑے مالیاتی ادارے ہیروگولڈ گروپ آف کمپنیز میں جن مسلمانوں نے اپنے لاکھوں روپے مشغول کئے تھے اب ایسالگتا ہے کہ یہ خطیر رقم انھیںواپس نہیں مل … Read more