مہاراشٹرمیں مجلس اتحاد المسلمین کوزبردست جھٹکا
اسدا الدین اور اکبر الدین اویسی کا رویہ ڈکٹیٹرانہ :ابوعاصم اعظمی ایم آئی ایم عہدیداران وکارکنان کی سماج وادی پارٹی میں شمولیت ایم آئی ایم کی وجہہ سے ہجومی تشدد کے واقعات میں اضافہ:سید معین ممبئی:24ستمبر۔(ایجنسیز)مہاراشٹر سماجوادی پارٹی سر براہ و رکن اسمبلی ابوعاصم اعظمی کی قیادت آج ایم آئی ایم اورنگ آباد کے رضا … Read more