مسلم نام والی چار لڑکیوں کی ہندو رسم و رواج سے شادی
لکھنو¿ ،18 اکتوبر(پی ایس آئی)چار یتیم مسلم لڑکیوں کی شادی ہندو لڑکوں کے ساتھ ہندو رسم و رواج سے کی گئی. یہ شادیاں لکھنو¿ کے میٹروپولیٹن واقع کلیان بھون میں منعقد اجتماعی شادی کی تقریب میں ہوئیں جس کا انعقاد محکمہ سماج کلیان نے کیا تھا. اس اجتماعی شادی کی تقریب میں 27 ہندو جوڑوں … Read more