شہد قدرت کا ایک میٹھا تحفہ
کھانسی سے نجات حاصل کرنے کے لیے شہد کا استعمال کسی بھی دوا کے مقابلے میں زیادہ فائدہ مند ہے . شہدمیں اینٹی بیکٹیریل ، اینٹی فنگل اور اینٹی وائرل خصوصیات کی موجودگی اسے کئی بیماریوں کے مقابلے میں موثر دوا ثابت کرتی ہے .