سعودی قونصل کے حوالے سے شائع ہونے والی خبر بے بنیاد، سبق نیوز

ریاض: معروف سعودی اخباری ویب سائٹ ”سبق“ نے کہا ہے کہ رائٹرز سمیت دیگر نیوز ایجنسیوں نے سبق سے جھوٹی خبر منسوب کرتے ہوتے ہوئے استنبول میں متعین سعودی قونصل جنرل کے حوالے سے بے بنیاد خبر شائع کی ہے۔ رائٹرز اور دیگر نیوز ایجنسیوں نے سبق سے مشابہ ایک گمنام اور غیر مستند ویب سائٹ سے بے سر وپا خبر لے کر اسے سبق نیوز سے منسوب کرکے صحافتی ضوابط کی خلاف ورزی کی ہے۔

سبق ویب سائٹ اپنے قارئین کو واضح کرنا چاہتی ہے کہ اس جھوٹی خبر سے ہمارا کوئی تعلق نہیں۔ سبق ویب سائٹ کا واحد ایڈریس ہے اور جو معروف ہے ۔ اس کے علاوہ سوشل میڈیا میں اس کے اکاؤنٹ ہیں جہاں سے مستند خبریں لی جاسکتی ہیں۔
https://twitter.com/sabqorg/status/1052550747055902720

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading