کیرالہ ‘لوجہاد’ کیس:این آئی اے نے کہا ‘محبت’ تو ہے لیکن ‘جہاد’ نہیں
این آئی اے کی تفتیش مکمل کوئی ثبوت نہ مل سکا. اب مزید تفتیش نہیں ہوگی ترواننت پورم: کیرالہ کے شہ سرخیوں میں رہے ہادیہ معاملہ میں قومی تفتیش ایجنسی (این آئی اے) نے کہا کہ یہ معاملہ محبت کا تو ہے لیکن جہاد کا نہیں ہے۔ این آئی اے نے کل 11 ایسے معاملات … Read more