شہد قدرت کا ایک میٹھا تحفہ

کھانسی سے نجات حاصل کرنے کے لیے  شہد کا استعمال کسی بھی دوا کے مقابلے میں زیادہ فائدہ مند ہے .  شہدمیں اینٹی بیکٹیریل ، اینٹی فنگل اور اینٹی وائرل خصوصیات کی موجودگی  اسے کئی بیماریوں کے مقابلے میں موثر دوا ثابت کرتی ہے .