دِن میں عاشق کے ساتھ، رات میں شوہر کے ساتھ رہنے کی اجازت مانگی؛ خاتون کی بے ہودہ درخواست پر پولیس بھی حیران
سیتاپور:اترپردیش کے سیتاپور ضلع کے محمود آباد کوتوالی پولیس اسٹیشن میں ایک عجیب و غریب معاملہ سامنے آیا، جہاں ایک خاتون نے پولیس کے سامنے ایسی درخواست رکھ دی کہ پولیس اہلکار بھی حیران رہ گئے۔ ذرائع کے مطابق خاتون شادی شدہ تھی، تاہم اس کے ایک نوجوان کے ساتھ مبینہ طور پر محبت کے … Read more