تیمور نے کترینہ اور سیف کو پیچھے چھوڑدیا؛ یاہو ٹاپ ٹین میں مقام

بالی وڈ اداکارہ کرینہ کپور اور سیف علی خان کا بیٹا تیمور سوشل میڈیا پر اتنی مقبولیت رکھتاہے کہ شایدہی اتنی کم عمری میں کسی بالی وڈ اسٹار کے بچوں کو اتنی شہرت ملی ہو۔ حال ہی میں تیمور کی شہرت کو دیکھتے ہوئے انہیں یاہوہارٹ تھروب شخصیات کی فہرست میں شامل کرلیاگیاہے۔ اس فہرست میں دیگر بالی وڈ اداکاروں کیساتھ سیف اور کرینہ کے بجائے ان کے بیٹے تیمور کا نام ہے۔ حال ہی میں کرینہ اور سیف نے تیمور کی دوسری سالگرہ منائی ہے۔

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading