وقف ترمیمی قانون کی وجہ سے دستور کو خطرہ , جلگاؤں میں تحفظ اوقاف کانفرنس کامیابی سے ہمکنار
جلگاؤں (سعید پٹیل کے ذریعے) حافظ عبدالرحیم و اس نمائندے کی مشترکہ تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز 23 مئ جمعہ بعد نماز مغرب جلگاوں کے عیدگاہ میدان پر تحفظ اوقاف کانفرنس کا انعقاد عمل میں آیا۔ کانفرنس آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کی ہدایت پر جلگاؤں تحفظ اوقاف کمیٹی اور وقف کورڈینیشن کمیٹی کے … Read more