دہلی پولیس، سی بی آئی ہار سکتی ہے نجیب کی ماں نہیں، تلاش جاری رہے گی- فاطمہ
بے شک ایس ا?ئی ٹی، کرائم برانچ، دہلی پولیس اور سی بی ا?ئی نجیب کو تلاش کرنے میں فیل ہو سکتی ہیں، لیکن ایک بیٹے کی ماں نہیں۔ نجیب کے ملنے تک میں نجیب کی تلاش جاری رکھوں گی۔ یہ کہنا ہے نجیب کی والدہ فاطمہ نفیس کا۔ نیوز 18 سے بات چیت میں انہوں … Read more