ناندیڑ (ورق تازہ نیوز): نہایت رنج و غم کے ساتھ اطلاع دی گئی ہے کہ جناب محمد عبدالحکیم کے برادرِ نسبتی جناب عبدالعلیم صدیقی صاحب کا انتقال ہوگیا۔ مرحوم، مرحومہ عالمہ نفیسہ باجی کے شوہر تھے۔
مرحوم کی نمازِ جنازہ آج رات 8:15 بجے عیدگاہ میں ادا کی گئی۔ آللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل دے۔