سال 2018ءکی مسلم شخصیت کا اعزاز طیب ایردوآن کے نام

انقرہ،۴۲دسمبر(پی ایس آئی)عالم اسلام میں ترکی کے موجودہ صدر رجب طیب ایردوآن کی قدرو منزلت میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ نائیجیریا کے ایک اخبار نے طیب ایردوآن کو سال 2018ءکی مسلم شخصیت قرار دیا ہے۔اخبار”مسلم نیوز نائیجیریا” نے ہفتے کے روز اپنی اشاعت میں طیب ایردوآن کو رواں سال کی عالمی اسلامی شخصیت قرار … Read more

دیگلور:ایک کروڑ 20لاکھ کا گٹکھا ضبط

دیگلور:24ڈسمبر (ور ق تازہ نیوز)دیگلورتعلقہ کے مرکھیل تا تنبارپلی شاہراہ پر میرکھیل پولیس سٹیشن سرحد پرگشت کررہی تھی.اس وقت انھیںایک مشتبہ کنٹینر نظر آیاجسے روک دیاگیااسکی تلاشی لی گئی ۔جس میں بابا کمپنی کے120 خوشبودار زردہ تھاجس کی مالیت ایک کروڑ20لاکھ 44ہزر541 روپیوںہے ۔دیگلور تعلقہ تیلنگانہ اور کرناٹک ریاستوں کی سرحدپرواقع ہے ۔ جہاں پر … Read more

اعظم گڑھ: سعودی سے شوہر نے فون پر بیوی کو تین طلاق دیا

اعظم گڑھ ، 24 دسمبر. (پی ایس آئی) متحدہ عرب امارات میں رہ رہے شوہر نے جہیز کی مانگ پوری نہ ہونے پر پہلے بیوی کا فحش فوٹو وائرل کیا، پھر فون سے ہی بیوی کو تین طلاق بول دیا. فون پر طلاق کا اعتراض کرنے پر سسر نے واٹسےپ پرنٹ نکال کر بہو کے … Read more

آج کل چوکیدار ہی چوری میں شامل : ادھوٹھاکرے

پنڈھرپور: شیو سینا صدر ادھو ٹھاکرے نے وزیر اعظم نریندر مودی اور بی جے پی کے خلاف جارحانہ رخ اختیار کرتے نظر آرہے ہیں۔ ادھو ٹھاکرے نے طنز کرتے ہوئے کہا کہ ’’ آج کل چوکی دار ہی چوری میں شامل ہے‘‘۔ رام مندر کا مسئلہ اٹھاتے ہوئے شیو سینا صدر نے کہا کہ بی … Read more

ناندیڑ: رافیل گھوٹالے کی تحقیقات کیلئے کانگریس کازبردست احتجاج

ناندیڑ۔24دسمبر(ور ق تازہ نیوز) : فوجی طیارے رافیل کی خریدی میں بڑے پیمانے پر مرکز کی مودی حکومت نے گھوٹالہ کیا ہے۔ رافیل گھوٹالے کی تحقیقات کے لئے جوائنٹ پارلیمنٹ کمیٹی تشکیل دے کر اُس کے ذریعہ سے آزادانہ تحقیقات کرانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کانگریس پارٹی نے آج ناندیڑ کلکٹر آفس کے روبرو پر … Read more

ناندیڑ:گرودوارہ علاقہ میں فائرئنگ کاواقعہ

ناندیڑ:24ڈسمبر (ور ق تازہ نیوز)شہر کے گرودوارہ علاقہ میں کل شب دیڑھ بجے پھر ایکبار فائرئنگ کاواقعہ رونما ہوا ۔جس میں نامعلوم افراد نے فریادی اوراسکے ساتھی پر دو بُلیٹ فائرئنگ کرکے قتل کرنے کی کوشش کی ۔ اس معاملے میں وزیر آبادپولس اسٹیشن میں مقدمہ درج کیاگیاہے۔ فریادی تیجندر سنگھ ٹپیوار عمر 19 سال … Read more

رازداری کے حق پر حملہ برداشت نہیں کیا جائے گا، ایس ڈی پی آئی کا انتباہ

نئی دہلی ۔( پریس ریلیز)۔سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آ ف انڈیا (SDPI) کے قومی صدر ایم کے فیضی نے اپنے اخباری اعلامیہ میں وزرات داخلہ کے حالیہ نوٹیفکیشن جس میں 10خفیہ ایجنسیوں کسی بھی شہری کے کمپیوٹر کی نگرانی اور اس میں موجود موادحاصل کرنے کا اختیار دیا ہے اس نوٹیفکیشن پر اپنا سخت ردعمل کا … Read more

بھیونڈی:منگل بازار کو دوبارہ شروع کرنے کیلئے کارپوریشن کے سامنے دھرنا

شہر کے اہم۔بازار تین بتی علاقے میں لگنے ہفت روزہ منگل بازار کے بند ہونے سے ہزاروں لوگ بے روزگار بھیونڈی (شارف انصاری):- بھیونڈی کے معروف منگل بازار کو بند ہوئے کئی دن گزر جانے کے بعد بھی کارپوریشن کی جانب سے اس کے متبادل کی طور پر کوئی نئی پالیسی ابھی تک سامنے نہیں … Read more

جماعت اسلامی؛ پوسد: "میری شریعت میری پہچان” کانفرنس کی جھلکیاں

شیخ زبیر. حلقہ خواتین جماعت اسلامی ہند، پوسد کی جانب سے شہر پوسد میں خواتین و طالبات کی کانفرنس "میری شریعت میری پہچان” کا کامیاب انعقاد ہوا- جس میں تقریبا آٹھ ہزار (8000) خواتین و طالبات نے شرکت کی- کانفرنس کی جھلکیاں تصاویر کی شکل میں دیکھی جاسکتی ہیں-

این سی پی ؛ کانگریس کیساتھ 2019 انتخابات لڑے گی: پوار

گوندیا: نیشنلسٹ کانگریس پارٹی کے سربراہ شرد پوار نے اتوار کو صاف کر دیا ہے کہ سال 2019 کے لوک سبھا انتخابات میں ان کی پارٹی کانگریس کے ساتھ اتحاد میں انتخابات لڑے گی ۔ انہوں نے کہا مہاراشٹر میں کانگریس اور این سی پی مل کر لوک سبھا کا انتخابات لڑیں گے ۔ انہوں … Read more

بیٹی بچاؤ ‌بیٹی بچاؤ درندوں سے بیٹی بچاؤ پھانسی دو‌پھانسی دو درندوں کو پھانسی دو

ذوالقرنین احمد اناؤ ضلع سوک کھیڑا موراوا کی رہنے والی گولڈی یادو کو صبح موت کے گھاٹ اتار دیا گیا اس لڑکی نے یو پی پولس کا امتحان پاس کرلیا تھا کیا یوگی راج راون راج بن گیا ہے ایک کے بعد ایک لاش پر لاش معصوم بچیوں کی عصمت دری، ایماندار پولیس افسروں کی … Read more

ناندیڑ شہر میں پھر ایکبار فائرئنگ

ناندیڑ:24ڈسمبر (ور ق تازہ نیوز)شہر کے گرودوارہ علاقہ میں کل شب دیڑھ بجے پھر ایکبار فائرئنگ کاواقعہ رونما ہوا ۔جس میں نامعلوم افراد نے فریادی اوراسکے ساتھی پر دو بُلیٹ فائرئنگ کرکے قتل کرنے کی کوشش کی ۔ اس معاملے میں وزیر آبادپولس اسٹیشن میں مقدمہ درج کیاگیاہے۔ مزیدتفصیلات کچھ دیر بعد پڑھئے

ہواوے بحران: امریکہ اور چین کے درمیان نئی سرد جنگ کا آغاز؟

ایوا اونٹیوروس دنیا کی سب سے بڑی معیشتیں امریکہ اور چین ایک دوسرے کے ساتھ جاری تجاری جنگ کو ایک قدم آگے لے گئے ہیں اور اب اس بات پر بھی محاذ آرائی ہو رہی ہے کہ ٹیکنالوجی کی دنیا پر اب کون راج کرے گا۔کچھ ہفتوں پہلے تک چین کی کمپنی ہواوے دنیا میں … Read more

وٹامن ڈی کی کمی سے لاحق ہونے والے امراض

وٹامن ڈی وہ اہم جز ہے جس کی کمی لوگوں کو کافی بھاری پڑسکتی ہے اور حیران کن بات یہ ہے کہ اکثر افراد اس کا شکار ہوتے ہیں۔ وٹامن ڈی ہمارے جسم میں کسی ہارمون کی طرح کام کرتا ہے اور کسی اور وٹامنز کے مقابلے میں وٹامن ڈی کے لیے تمام خلیات ایک … Read more

انڈین آئیڈل جیتنے والے سلمان علی کی خستہ حالی کی کہانی جانئے

میوات:24ڈسمبر(ایجنسیز)اپنی گلوکاری سے ہندوستانیوں کا دل جتینے والے گلوکار سلمان علی نے ریالٹی شو انڈین آئیڈل 10 کا خطاب جیت لیا ہے۔ اور اسی کے ساتھ ان کے اور گھروالوں کی خوشی کا کوئی ٹھکانہ نہیں ہے۔ سلمان علی آج جس مقام پر ہیں، یہ ان کی شدید محنت اور جدوجہد کا نتیجہ ہے۔ ہریانہ … Read more

تھرٹی فرسٹ اور مسلمان

آصف پلاسٹک والا۔ ممبئی۔موبائل: 9323793996 محرم اسلامی سال کا پہلا مہینہ ہے ۔ اسلامی سال کاآغاز محرم ہی سے ہوتا ہے۔ ہم اپنے بچوں کو انگریزی اسکول میں پڑھاتے ہیں تو عیسائی مذہب کے مطابق اور کلینڈ ر ہمیں جنوری نیا سال کا اشارہ دیتا ہے۔ عام طور پر نئے سال کی آمد پر خوشیاں … Read more

بھیونڈی کارپوریشن اور ای ایس ایل کمپنی کے درمیان بجلی بل کا خرچ بچنے کے امکانات

بھیونڈی (شارف انصاری):- آنے والے دنوں میں بھیونڈی شہر ایل ای ڈی لائٹ کی دودھیاں روشنی سے جگمگائے گا ۔ بھیونڈی شہر میں ایل ای ڈی لائٹ لگنے سے قریب 60 فیصد بجلی بل کی بچت ہوگی۔ ریاستی حکومت سے ای ایم یو کے ساتھ لائٹس لگانے والی ایل ای ڈی کمپنی کے ساتھ 7 … Read more

ناندیڑ: مدینة العلوم ہائی اسکول میں خسرہ اور روبیلا ٹیکہ اندوزی مہم کا انعقاد

ناندیڑ: 24 دسمبر : (ورق ِتازہ نیوز) آج ناندیڑ کے معروف تعلیمی ادارہ مدینتہ العلوم ہائی اسکول میں حکومت ہند اور عالمی تنظیم برائے صحت WHO کی جانب سے 9 ماہ سے لیکر 15 سال تک کے تمام عمر کے بچوں کو ٹیکہ اندوزی مہم کے تحت اسکول ہذا کے طلبہ و طالبات کو صدر … Read more

اللّٰہ کے واسطے نکاح آسان کرو

ذوالقرنین احمد جس طرح جماعت میں نکلنے کےلئے تشکیل کی جاتی ہے. بالکل اسی طرح اب یہ تشکیل بھی شروع ہونی چاہیئے کہ. ” نقد،ایک میں،یا فلاں مہینے یا اس سال میں کون کون اپنے لڑکے لڑکیوں کا نکاح کرے گا؟ یا کون نکاح کےلئے تیار ہے؟ پریشان ہوں کہانیاں سُن سُن، بہانے سُن سُن … Read more

بھیونڈی:رافیل ہوائی جہاز گھوٹالہ تاریخ کا سب سے بڑا گھوٹالا ہے – شعیب گڈو

رافیل گھوٹالے کے خلاف بھیونڈی کانگریس کا مورچہ بھیونڈی (شارف انصاری):- رافیل ہوائی جہاز گھوٹالے کے خلاف جاری ملک بھر میں کانگریس کا احتجاج اب دہلی سے مہاراشٹر کے دیگر اضلاع تک پہنچ گیا ہیں ۔ اسی تناظر میں آج مہاراشٹر پردیش کانگریس کمیٹی کے اعلان پر بھیونڈی شہر ضلع کانگریس کمیٹی نے رافیل گھوٹالے … Read more

رافیل’ تاریخ کا سب سے بڑا گھوٹالہ مالیگاؤں میں کانگریس کا زبردست احتجاج

مالیگاؤں(عامر ایوبی) کانگریس قیادت میں اچھے دن آنے والے ہیں تین ریاستوں کی عوام نے مودی سرکار کو مسترد کردیا ہے اب ملک بھر سے کانگریس کی فتح ہوگی اور مودی سرکار اپنی جگہ لے گی اسطرح کا اظہار آج مالیگاؤں میں کانگریس پارٹی کے احتجاجی مظاہرہ میں ایڈیشنل کلکٹر آفس پر مالیگاؤں کے رکن … Read more

بلولی میں ٹرک سے موٹرسائیکل ٹکراگئی‘دو افراد ہلاک

  ؛بلولی :(ابراربیگ) تعلقہ بلولی کے اجنی گاو¿ں کے قریب سڑک کے کنارے کھڑی ہوئی ٹرک کو پیچھے سے موٹر سائیکل نے ٹکردے دی۔جس کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک ہوگئے۔مختصرتفصیل کے مطابق 23 ڈسمبر کی رات 10 بجے ہنمنت شنکر راو جادھو 30 سالہ ساکن گاگلے گاو¿ں تعلقہ بلولی اور ماروتی مانیک بجلیکر 35 … Read more

بھگوان رام مسلمانوں کے آبا واجداد: مسلم راشٹریہ منچ کے کنوینراسلام عباس کی نئی منطق

لکھنو:24ڈسمبر(ایجنسیز)ہنومان جی کی ذات بتائے جانے کا تنازعہ ابھی ختم بھی نہیں ہوا ہے کہ اب ایک مسلم لیڈرنے بھگوان رام کولے کرایک بیان دے دیا ہے۔ مسلم راشٹریہ منچ کے قومی کنوینرکا کہنا ہے کہ ہمارے آبا واجداد بابرنہیں بلکہ بھگوان رام ہیں۔ بھگوان رام ہندووں کے بھگوان توہمارے آبا واجداد ہیں۔مسلم راشٹریہ منچ … Read more

ٹک ٹوک Tik Tok بے حیائی کا سمندر

ٹک ٹوک بے حیائی پھیلانے والا مقبول ترین اپلکیشن ہے جو دنیا کے ۱۵۰ ممالک میں ۵۰۰ ملین اس ایپس کو استعمال کرتے ہیں، یہ اپلیکیشن کو بننے میں یہودیوں نے کافی وقت لگایا، چاینہ نے اس کو 2016 کے ستمبر مہینے میں لونچ کیا، دو سال میں ٹک ٹوک کو اتنی شہرت حاصل ہوئی … Read more

अकोला: जव्वाद पटेल इन्क़लाब एवं झी-युवा पुरस्कार से सन्मानित

अकोला:- युवा संशोधक के नाम से प्रख्यात 24 वर्षीय यंग इनोव्हेटर व सायंटिस्ट जव्वाद पटेल भीर से सम्मानित हुए है।हाल ही मे उन्हे झी मिडिया की ओर से दिए जाने वाले झी-युवा सम्मान एवं इन्क़लाब अवार्ड से सम्मानित किया गया है।बता दे की बीते दिनों वे वि आय टी विश्वविद्यालय, वेल्लोर तामिलनाडू की ओर से … Read more

تیل سے مالا مال سعودی عرب میں پانی کی بڑھتی پیاس

رجنیش کمار سعودی عرب میں تیل کی بات تو اکثر ہوتی رہتی ہے لیکن پانی کی بات اب زیادہ ضروری ہو گئی ہے۔ تیل کی وجہ سے سعودی عرب امیر ہے لیکن پانی کی پیاس یہاں لگاتار بڑھ رہی ہے۔ستمبر 2011 میں سعودی عرب میں کان کنی سے منسلک ایک کمپنی کے نائب سربراہ محمد … Read more

راجستھان :صالح محمد کابینی وزیر بنائے گئے

جئے پور ۔24۔دسمبر ۔راجستھان کے وزیر اعلی عہدہ کا حلف لینے کے بعد اشوک گہلوت حکومت کے کابینہ نے حلف لے لیا ہے۔ آج پیر کے روز گہلوت حکومت کے 23 وزراء نے حلف لیا۔ ان میں 13 کابینہ اور 10 ریاستی وزراء شامل ہیں ۔ کانگریس کے اسٹیٹ انچارج اویناش پانڈے نے وزیر بنائے … Read more

سلمان علی نے انڈین آئیڈل 10 کا خطاب جیتا

ممبئی ۔24۔دسمبر ۔ہریانہ کے نوح کے رہنے والے سلمان علی نے انڈین آئیڈل 10 کا خطاب اپنے نام کر لیا ہے۔ انہوں نے فائنل میں پہنچے چار دیگر فائنلسٹ کو پیچھے چھوڑ کر فاتح کا ٹائٹل جیتا۔ وننگ ٹرافی کے ساتھ سلمان کو 25 لاکھ روپیے کیش انعام بھی دیا گیا ہے۔شو کی جج نیہا … Read more