بھیونڈی میں تین طلاق کا پہلا معاملہ « بیوی کی شکایت پر شوہر کے خلاف مقدمہ درج

بھیونڈی (شارف انصاری):- مسلم کمیونٹی میں تین طلاق قانونی جرم قرار دیئے جانے کے بعد اب طلاق پر چلنے والے مقدمات میں مزید اضافے کی باز گشت سنائی دینا شروع ہو گئی یے ۔ تازہ ترین واقع میں بھیونڈی کے نئی بستی میں واقع شاستری نگر علاقے میں شوہر کے ذریعہ ایک ہی بار میں … Read more

بھیونڈی: لاعلمی کے سبب لوگ اپنے عزیزواقارب کی تقریبوں میں مُردوں کی خاک ملا کھانا کھانے پر مجبور ۔ عرفات شیخ

شاہ محمد شادی ہال اور شمشان بھومی کی چاردیواری کو اونچا کر مکمل طور سے ڈھانکنے کا مطالبہ ورنہ شدید احتجاج کی دھمکی بھیونڈی ( شارف انصاری ):- بھیونڈی شہر سماجوادی پارٹی کے مقامی صدر عرفات شیخ نے بھیونڈی میونسپل کارپوریشن کے کمشنر کو ایک مکتوب ارسال کرکے سخت انتباہ دیا ہے کہ اگر فوری … Read more

بھیونڈی:منگل بازار کو دوبارہ شروع کرنے کیلئے کارپوریشن کے سامنے دھرنا

شہر کے اہم۔بازار تین بتی علاقے میں لگنے ہفت روزہ منگل بازار کے بند ہونے سے ہزاروں لوگ بے روزگار بھیونڈی (شارف انصاری):- بھیونڈی کے معروف منگل بازار کو بند ہوئے کئی دن گزر جانے کے بعد بھی کارپوریشن کی جانب سے اس کے متبادل کی طور پر کوئی نئی پالیسی ابھی تک سامنے نہیں … Read more

بھیونڈی کی مختصر خبریں

بھیونڈی میں دو نابالغ لڑکیوں کا اغوا بھیونڈی (شارف انصاری):- بھیونڈی شہر علاقے میں نابالغ لڑكيوں کے اغوا کی واردات میں روز بروز ہو رہے اضافہ کی وجہ سے والدین کے سامنے تشویش کا ماحول ہے ۔بھیونڈی پولیس ڈپٹی کمشنر کے تحت آنے والے علاقوں کے مختلف مقامات سے دو نابالغ لڑکیوں کے اغوا کی … Read more

بھیونڈی:دارالعلوم دیوان شاہ میں شہر کی مختلف انجمنوں، تنظیموں اور کمیٹیوں کے ذمہ داران کی ایک اہم نشست

بھیونڈی (شارف انصاری):- دارالعلوم دیوان شاہ کے جشن زریں (گولڈن جوبلی) کے موقع پر ۲۹؍۳۰؍ دسمبر ۲۰۱۸ ؁ء کو انعقاد پذیر ہونے والی گلوبل پیس کنونشن کی تقریب میں ملک وبیرون ملک سے ہزاروں کی تعداد میں عوام وخواص شرکت کررہے ہیں بھیونڈی شہر کی مختلف انجمنوں تنظیموں اور کمیٹیوں سے تعلق رکھنے والے نوجوان … Read more

بھیونڈی میں نابالغ لڑکی کے ساتھ عصمت دری؛ لڑکی حاملہ ملزم گرفتار

بھیونڈی (شارف انصاری):- شہر پولیس اسٹیشن کی حد میں کلیان روڈ کے نہروں نگر نئی بستی میں رہنے والی پندرہ سالہ لڑکی کے ساتھ دانت کی دیسی دوا فروخت کرنے والے حکیم کا اپنے ساتھیوں کی مدد سے عصمت دری کرنے کا سنسنی خیز معاملہ روشنی میں آیا ہے ۔ مسلسل ہورہی عصمت دری کی … Read more