ناندیڑ:بڑے رنج و غم کے ساتھ یہ اطلاع دی جاتی ھیکہ جناب وزیر خان صاحب کا انتقال ہوگیا ہے۔۔۔إنا لله وإنا اليه راجعون
انکی نماز جنازہ آج بروز اتوار بعد نماز مغرب مسجد قریشیہ ،( بارہ امام ) میں ادا کی جائیگی۔۔اور تدفین مکہ مسجد مرکز ( چوک ) کے قبرستان میں ہوگی ۔۔ ان شاءاللہ جنازہ بعد نماز عصر گھر سے نکلے گا۔
مرحوم ،،،، جناب ساجد خان صاحب ( Famous Transport)،جناب واجد خان صاحب ( J K Construction )کے والد تھے۔۔انکا مکان ، محسن کالونی ، اکبر فنکشن ہال کی گلی میں ہے۔۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور ان کے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین