ناندیڑ شہر میں پھر ایکبار فائرئنگ

ناندیڑ:24ڈسمبر (ور ق تازہ نیوز)شہر کے گرودوارہ علاقہ میں کل شب دیڑھ بجے پھر ایکبار فائرئنگ کاواقعہ رونما ہوا ۔جس میں نامعلوم افراد نے فریادی اوراسکے ساتھی پر دو بُلیٹ فائرئنگ کرکے قتل کرنے کی کوشش کی ۔ اس معاملے میں وزیر آبادپولس اسٹیشن میں مقدمہ درج کیاگیاہے۔

مزیدتفصیلات کچھ دیر بعد پڑھئے

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading