کورونا وائرس : پہلے مسلمان ، اب سکھ عقیدت مندوں کے خلاف نفرت پھیلائی جارہی ہے

پنجاب میں ، کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے انفیکشن کے درمیان ، اسے فرقہ وارانہ رنگ دینے کی کوشش کی جارہی ہے۔ میڈیا سمیت سوشل میڈیا پر ، کچھ لوگ اس کا الزام مہاراشٹرا کے ناندیڑ سے لوٹنے والے سکھ عقیدت مندوں پر ڈال رہے ہیں۔ اے بی پی نیوز نے ، ناندیڑ سے لوٹنے … Read more

بریکنگ نیوز : ناندیڑ ریڈ زون کی طرف : ایک ہی دن میں 20 کورونا مثبت

آج ناندیڑ میں اچانک کورونا مریضوں میں اضافہ دیکھنے کو ملا ہے. یہ اضافہ گرودوارہ لنگر صاحب کے ملازمین کی ٹیسٹنگ کےبعد سامنے آیا یے. بھیجے گئے 60 نمونوں میں سے 20 مثبت! علاقے میں کرفیو نافذ کردیا ناندیڑ: 2 مئی (ورق تازہ نیوز) پچھلے دنوں پنجاب میں سکھ زائرین کو چھوڑنے والے ناندیڑ ضلع … Read more

ناندیڑ : خطرناک مجرم ”رِندھا“ کے بھائی کے قاتل کو سزائے عمر قید

ناندیڑ:7 نومبر ۔(ورق تازہ نیوز)خطرناک مجرم ہرویندر سنگھ عرف رندھا کے بھائی ستیندرسنگھ عرف ستہ کے قتل کے معاملے میں چا رملزمین میں ایک ملزم کو سزائے عمرقید اور پانچ ہزار روپے جرمانہ نقد کی سزا سنائی گئی ہے۔ایڈیشنل سیشن جج ایس ایس کھرات نے آج یہ اہم فیصلہ سنایا ہے جبکہ اس مقدمہ کے … Read more

ناندیڑ: ریاست حیدرآباد کے آخری حکمراں آصف سابع میر عثمان علی کے پوتے پرنس میر دلشاد علی کی پریس کانفرنس ‘ جناح اور پاکستان کو لیکر کہی یہ بڑی بات

ناندیڑ: 13 اکتوبر ۔(ورق تازہ نیوز) سابقہ ریاست حیدرآباد کے آخری حکمراں نے جناح کی پاکستان میں علیحدہ مکمل ریاست دینے کی پیشکش کو مسترد کردیا تھا ۔ آخری نظام میر عثمان علی خاں بہادر آصف جاہ سابع کے پوتے پرنس میردلشاد علی خاں آصف جاہ نے کہا کہ لندن کے بینک میں ان کے … Read more

بغیر اجازت سوشل میڈیا پر انتخابی تشہیر‘ 11 گروپ ایڈمین کو نوٹس جاری

ناندیڑ: 12 اکتوبر ۔(ورق تازہ نیوز) جاریہ اسمبلی انتخابات کے دوران سوشل میڈیا کا بڑے پیمانے پر سیاسی پارٹیوں کے لیڈران ‘عہدیداران اور ورکرس استعمال کرکے عوام سے ووٹ مانگ رہے ہیں اس کے علاوہ اپنے مخالف امیدواروں اورانکے قائدین کے خلاف بھی متنازعہ مواد بھیج رہے ہیں اس لئے محکمہ انتخابات نے بغیراجازت سوشل … Read more

ناندیڑ کی خبریں:1- آشاورکرس کااحتجاج.. -2- ندی میں ڈوبنے والے.. 3- گاڑی پورہ میں بہو …

ناندیڑ : آشاورکرس کا پانچ گھنٹوں تک راستہ روکو احتجاج ناندیڑ:14ستمبر(ور ق تازہ نیوز) تین ستمبر س مہاراشٹر کے آشا و گٹ پرورتک ہرضلع کے ضلع پریشد پریشد و ضلع کلکٹر دفتر کے روبرو مختلف احتجاج کررہے ہیں۔ا سی کے حصہ کے طو رپرناندیڑ میں ناندیڑفیڈریشن کی جانب سے 3ستمبر کو ضلع پریشد ناندیڑ کے … Read more

ناندیڑ: پلاسٹک کیری بیگز استعمال کرنے والے دوکانداروں کے خلاف میونسپل کارپوریشن کاروائی

ناندیڑ:5 جولائی۔(ورق تازہ نیوز)ناندیڑ میونسپل کارپوریشن نے شہر میں پھر ایکبار پلاسٹک بیگز استعمال کرنے والے دوکانداروں کے خلاف کاروائی کی مہم تیز کردی ہے ۔ گزشتہ تین دنوں سے یہ کاروائی جاری ہے اور اب تک ہزاروں روپیوں کاجرمانہ وصول کیاگیا ہے ۔گزشتہ روز قدیم شہر کے دیگلورناکہ علاقہ میں پھل فروش ہاتھ گاڑے … Read more

ناندیڑ ضلع کے چھ پولس ملازمین کو اعلیٰ اعزاز

ناندیڑ:5 جولائی۔(ورق تازہ نیوز) آج 5جولائی کو ضلع ایس پی سنجے جادھو کے ہاتھوں پولس پریڈ گراونڈ پر ڈائریکٹر جنرل آف پولس ممبئی کے ”ڈی ۔جے ۔انسگنیا اسپیشل سروس میڈل اعزاز“ سے ناندیڑ ضلع کے چھ پولس ملازمین کو نوازاگیا ۔ اس موقع پر چاند خان جبار خان معاون پولس انسپکٹر(دیہی پولس اسٹیشن ناندیڑ) ‘ … Read more

ہپی کلب ناندیڑ کی بلا لحاظ مذہب وملّت سماجی خدمات قابل ستائش

ناندیڑ:25جون ۔(ورق تازہ نیوز)شہر ناندیڑ میں 26 ڈسمبر 2016ءکو ہپی کلب کاقیام عمل میں آیاجس نے اپنے قیام سے ہی ضلع بھر میں بلالحاظ مذہب و ملّت سماجی و فلاحی خدمات کوترجیح دی ہے ۔ہپی کلب نے ابتداءمیں سرکاری اسپتالوں میں مریضوں کی عیادت ‘ خون عطیہ کیمپ جیسے سماجی کاموں کاآغاز کیاتھا ابتداءمیں کلب … Read more

تصاویر: ناندیڑ میں عیدالفطر جوش و خروش سے منائی جارہی ہے. نماز عید کے عظیم الشان روح پرور اجتماعات : (تصاویر» منور خان پٹھان)

ناندیڑ: (ورق تازہ نیوز) آج شہر کے قدیم عیدگاہ میدان دیگلور ناکہ ناندیڑ میں صبح 9 بجے عید کی نماز ادا کی گئی ۔ مولانا سعد عبداللہ نے عید کی نماز پڑھائی مفتی خلیل الر حمان نے بیان اور دعا کی قاضی محی الدین نے خطبہ پڑھا بارش کیلئے دعا کی نماز اور خطبہ کے … Read more

آج بروز ہفتہ ناندیڑ بند و مہاریلی کا اعلان : واٹس ایپ پر تیزی سے پھیل رہا ہے پیغام

ناندیڑ : (ورق تازہ نیوز) گزشتہ دنوں کشمیر کے پلوامہ سیکٹر میں ہوئے دہشت گردانہ حملے کی مذمت میں اور شہیدوں کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے کل بتاریخ 16 فروری بروز ہفتہ ناندیڑ میں تمام جماعتوں کی جانب سے بند کا اعلان کیا گیا ہے. واٹس ایپ کے ذریعہ تمام شہریان تک اس پیغام … Read more

ناندیڑ:80 سے زائد آٹورکشہ ڈرائیوروں کے خلاف کاروائی

ناندیڑ:13جنوری(ورق تازہ نیوز) شہر کے ٹرافک نظام کو درہم برہم کرنے کیلئے ذمہ دار بے ہنگم آٹورکشہ ڈرائیوروں کے خلاف شہر ٹرافک پولس نے مہم شروع کردی ہے اور 70تا80 آٹورکشہ والوںکے خلاف جرمانہ کی کاروائی کی گئی ہے ۔ شہر کے اہم چوراہوں میں100میٹر کے فاصلے تک نوپارکنگ زون کااعلان کیاگیاہے ۔ ناندیڑکے ایس … Read more

ناندیڑ: مدینة العلوم ہائی اسکول میں خسرہ اور روبیلا ٹیکہ اندوزی مہم کا انعقاد

ناندیڑ: 24 دسمبر : (ورق ِتازہ نیوز) آج ناندیڑ کے معروف تعلیمی ادارہ مدینتہ العلوم ہائی اسکول میں حکومت ہند اور عالمی تنظیم برائے صحت WHO کی جانب سے 9 ماہ سے لیکر 15 سال تک کے تمام عمر کے بچوں کو ٹیکہ اندوزی مہم کے تحت اسکول ہذا کے طلبہ و طالبات کو صدر … Read more

ناندیڑ کے قدیم گنج میں معمولی بات پر پتھراو‘دونوجوان زخمی

پولس نے فی الفورحالات کوکنٹرول کرلیا‘ایس پی سنجے جادھو کادورہ ناندیڑ:7اکتوبر(ورق تازہ نیوز) قدیم شہر کے انتہائی احساس سمجھے جانے والے علاقہ قدیم گنج پہلوان ٹی ہاو¿س کے پاس آج 7اکتوبربروز اتوارکوشب تقریبا ساڑھے نو بجے معمولی بات پر اکثریتی فرقہ کے لوگوں نے اقلیتی فرقہ کے افراد پرسنگباری شروع کردی جس میں دونوجوانوں کے … Read more

मोदी सरकारच्या विरोधात काँग्रेसचा नांदेड जिल्हाधिकारी कार्यालयावर धडक मोर्चा

नांदेड – फ्रान्सकडून राफेल विमानांची खरेदी करताना तब्बल ४१ हजार कोटी रुपयाचा भ्रष्टाचार झाल्याच्या आरोप करत काँग्रेसच्या वतीने मंगळवारी महामोर्चाचे आयोजन करण्यात आले होते. या महामोर्चात जिल्ह्यातील काँग्रेस कार्यकर्ते महिला व नागरिकांनी हजारोंच्या संख्येंनी सहभाग नोंदविला होता.सकाळी १० वाजता आयटीआय चौकातून या महामोर्चाची सुरुवात करण्यात आली. राफेल विमानाचे प्रतिकात्मक चित्र घेऊन भाजप सरकारविरोधात घोषणाबाजी करत … Read more