بلولی میں ٹرک سے موٹرسائیکل ٹکراگئی‘دو افراد ہلاک

 

؛بلولی :(ابراربیگ) تعلقہ بلولی کے اجنی گاو¿ں کے قریب سڑک کے کنارے کھڑی ہوئی ٹرک کو پیچھے سے موٹر سائیکل نے ٹکردے دی۔جس کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک ہوگئے۔مختصرتفصیل کے مطابق 23 ڈسمبر کی رات 10 بجے ہنمنت شنکر راو جادھو 30 سالہ ساکن گاگلے گاو¿ں تعلقہ بلولی اور ماروتی مانیک بجلیکر 35 سالہ ساکن آلاپور تعلقہ دیگلور ہلاک ہوگئے۔ رام تیرتھ پولیس مصروف تحقیقات میں ہیں۔

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading