وزیراعظم نریندر مودی وانل امبانی کا نارکوٹسٹ کیا جائے: سچن ساونت
رافیل کا بھوت مودی کے سرسے نہیں اترے گا تھانے: رافیل جنگی طیارہ خریداری معاملے میں ڈسلالٹ کمپنی اور فرانس کے صدر سے صرف وزیراعظم نریندرمودی نے ہی بات کی تھی۔ اس بات چیت میں وزیرخارجہ، وزیردفاع، دفاعی سکریٹری، فضائی افواج کے سربراہ وغیرہ کوئی بھی شریک نہیں تھا۔ اس خریداری میں ملک کی تاریخ … Read more