بھیونڈی شہراس سال تیسری مرتبہ برسات میں ڈوبا
بہت سے گھروں میں گھسا پانی ، کئی جگہ ٹریفک جام بھیونڈی ( شارف انصاری ):- 10 دن کے بعد واپس شروع ہوئی زودار بارش نے بھیونڈی شہر کو تیسری دفعہ ڈوبا دیا ہے۔ سڑکوں پر پانی بھر گیا ہے ۔ صاف صفائی نہ ہونے کے سبب کچڑوں سے بھرے پڑے گٹروں اور نالوں سے … Read more