رتناگیری میں ڈیم ٹوٹ گیا، متعدد افراد ہلاک
رتناگیری۔3۔جولائی ۔مہاراشٹر کے کئی حصوں میں ہو رہی مسلسل بارش اب جان لیوا ہوتی جا رہی ہے۔ رتناگری کے آس پاس کے علاقوں میں مسلسل بارش کے مدنظر اب وہاں موجود تیورے ڈیم ٹوٹ گیا ہے۔ ڈیم ٹوٹنے کی وجہ سے 7 گاؤوں میں سیلاب کی صورت حال ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ حادثہ … Read more