مہاراشٹرمیں این سی پی کے10ارکان اسمبلی ونچت اگھاڑی کے ربط میں:امبیڈکر
آکولہ۔ 4 جون (سیاست ڈاٹ کام) دلت قائد پرکاش امبیڈکر نے گزشتہ سہ شنبہ کو یہ دعویٰ کیا کہ این سی پی کے کم از کم 10 ارکان اسمبلی کے محاذ ونچت بہوجن اگھاڈی (وی بی اے) سے مہاراشٹرا اسمبلی کے آنے والے انتخابات کے پیش نظر رابطے میں ہیں۔ یہاں ایک پریس کانفرنس کے … Read more