ماب لنچنگ کی روک تھام کے لئے علماء شہر پونہ اور رضا اکیڈمی ممبئی کے درمیان خصوصی میٹنگ

پونہ: (نسیم رضا قادری) شہر پونہ کی معروف درگاہ یاسین جھک پہ دارالعلوم غریب نواز کے ھال میں علماء و ائمہ مساجد شہر پونہ اور رضا اکیڈمی ممبئی کے درمیان ملک میں بڑھتے ہوئے ماب لنچنگ (ہجومی تشدد) کے واقعات و مظالم کو کس طرح روکا جائے؟ کے عنوان پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ واضح … Read more