سی ٹی ای ٹی کی آفیشل جوابی کاپی اور او ایم آر شیٹ تصدیق کیلئے دستیاب
مالیگاؤں(نامہ نگار) ڈی ایڈ اور بی ایڈ ڈگری یافتگان کی اہلیتی جانچ کیلئے سی بی ایس ای کی جانب سے ملک گیر سطح پر 9 دسمبر کو سی ٹی ای ٹی کا امتحان لیا گیا تھا اس کی مستند آفیشل جوابی کاپی اور طلباء کی او ایم آر شیٹ تصدیق کیلئے ویب سائٹ پر دستیاب … Read more