تبلیغ کی محنت سے خالق و مخلوق کا رستہ مضبوط ہوتا ہے

دھولیہ کی جامع مسجد مرکز میں تبلیغی جماعت کا صوبائی مشورہ، مولانا احمد لاٹ کی آمد و خطاب دھولیہ(عامر ایوبی) اے اللہ نبیوں کو پیغمبروں کو اولیا کو تونے ہدایت دی اور آج بھی تو ہی ہدایت دینے والا ہے ہمیں بھی ہدایت دے اور گمراہی کے راستے اور اسکے اسباب سے بچا کر ہمیں … Read more